گھریلو ناچاتی ختم کرنے ، گھر میں سکون و برک - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » گھریلو ناچاتی ختم کرنے ، گھر میں سکون و برک
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 122
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 9
Thanked 1 Time in 1 Post
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
flor2 گھریلو ناچاتی ختم کرنے ، گھر میں سکون و برک - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-14-2019, 06:59 PM

گھریلو ناچاتی ختم کرنے ، گھر میں سکون و برکت کے لیے مجرب وظائف و اعمال


آج کل ہم جس نازک ترین دور سے گزر رہے ہیں اس میں ذہنی سکون ناپید ہو کر رہ گیا ہے ہر طرف نفسانفسی کا عالم ہے، ظلم و زیادتی معمول ، ناانصافی عروج پر ہے غیر تو غیر اپنے بھی حسد اور لالچ کے پچاری نظر آتے ہیں ہر گھر میں والدین کی عزت اچھالی جا رہی ہے، لڑکیاں لو میرج کے نام پر خاندان کی عزت خاک میں ملا رہیں ہیں جب کہ لڑکے غلط سوسائٹی کی بھنیٹ چڑ کر اپنے آپ کو تباہ کر رہے ہیں۔یہی گھریلو ناچاتی کی وجوہات ہیں جن کی لپیٹ میں آ کر رشتوں میں دراڑیں پڑتی جا رہی ہیں۔ اس گھریلو ناچاتی کی وجہ سے کہیں شوہر کو اپنی بیوی سے شکایت ہے تو کہیں بیوی شوہر سے شکوہ کناں ہے ، کہیں والدین اپنی نافرمان اوالد سے ناراض ہیں تو کہیں بھائی اپنے حقییقی بھائی کی جان کے در پے ہے ، کسی جگہ ہمسایہ دار آپس میں دست و گربیان ہیں تو کسی جگہ رشتہ دار اور عزیز و اقارب کے درمیان رنجشیں ہیں۔ گھریلو ناچاتی کی ایک اور وجہ جادو بھی ہے اسی مقصد کے لیے یہاں کچھ عملیات پیش خدمت ہیں ان سے فائدہ اٹھائیں اور گھر میں سکون پائیں

گھر میں جادو کی وجہ سے گھریلو ناچاتی اور لڑائی جھگڑا ختم کرنےکے لیے عمل

میاں بیوی میں گھریلو ناچاتی اور لڑائی جھگڑا ختم کرنے کے لیے عمل

گھریلو ناچاتی اور لڑائی جھگڑا ختم کرنے کے لیے سورہ فاتحہ کا 7دن کاعمل


گھریلو ناچاتی کی زد میں آ کر بے سکونی کے عالم میں زندگی گزارنے والے خواتین و حضرات کے لیے یہ وظائف بہت ہی کار آمد اور آزمودہ عملیات ہیں ۔ گھریلو لڑائی جھگڑوں اور خاندانی رنجشوں سے تنگ بہن بھائی ان سے بھر پور فائدہ حاصل کریں

یہ وظائف اور اعمال آپ نیچئے دئے گئے لنک سے باآسانی پڑھ اور ڈاو ن لوڈ کر سکتے ہیں۔


http://itechnhealth.com/ghar-main-la...nding-quarrel/



 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
Hyder1 Hyder1 is offline
Hyder1
 


Posts: 16
My Photos: (0)
Country:
Thanks: 0
Thanked 3 Times in 3 Posts
Join Date: Jan 2019
Location: Islamabad
Gender: Male
Default Re: گھریلو ناچاتی ختم کرنے ، گھر میں سکون و برک - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-21-2019, 12:39 PM

Bohat shukriya ye mufeed amal share krne ka.

 



Hyder
Bookirea | DinePartner
The Following User Says Thank You to Hyder1 For This Useful Post:
shabbirqazi (01-24-2019)
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
،, برک, ختم, سکون, میں, و, کرنے, گھر

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
جسم کی فالتو چربی ختم کرنے کا آسان ترین گھر shabbirqazi Health & Care 2 01-08-2019 04:46 PM
ھریلو جھگڑوں کے خاتمہ کے لیے انوکھا عمل! نف shabbirqazi Health & Care 0 01-10-2018 03:06 PM
انتظار کی گھڑیاں ختم، واٹس ایپ نے کالنگ فی Rania Computer and Information Technology 3 03-13-2015 12:27 PM
لیموں کا شر بت گر دے کی پتھر ی سے محفو ظ رکھتا ROSE Health & Care 6 06-05-2013 04:04 AM
انگور کا استعمال بیماریوں سے محفوظ رکھتا ¬ ROSE Health & Care 3 05-29-2013 12:28 AM


All times are GMT +5. The time now is 08:42 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG