درود شریف کے اعمال، درود شریف سے میاں بیوی  - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » درود شریف کے اعمال، درود شریف سے میاں بیوی 
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 122
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 9
Thanked 1 Time in 1 Post
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
flor2 درود شریف کے اعمال، درود شریف سے میاں بیوی  - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-29-2018, 08:12 PM

درود شریف کے اعمال، درود شریف سے میاں بیوی میں مثالی محبت کے لیے عمل

درود شریف پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں۔ سب سے بڑ ا فائدہ یہ ہے کہ درود شریف کو پڑھنے والا حضور ﷺ کا محبوب غلام بن جاتا ہے۔ اور اسے دین و دنیا میں کسی چیز کی کمی نہیں رہتی اور سکون قلب کی دولت سے مالا مال ہو جاتا ہے۔ جو شخص باوضو ہو کر 1000مرتبہ روزانہ درود شریف پڑھتا ہے وہ بہت غنی ہو جاتا ہے اور تعالیٰ اپنے خزانوں سے اُس کی سب حاجات پوری کر دیتا ہے۔اس کے علاوہ بھی درود پاک پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں جن میں سے چند یہ ہیں

درود شریف پڑھنے والے کے چہرے پر ہمیشہ نور رہتا ہے، اسے تلاوت قرآن پاک کا شوق رہتا ہے، اس کے رزق میں برکت رہتی ہے، مرنے کے بعد قبر روشن ہو جاتی ہے، رسول اللہ ﷺ کی شفاعت نصیب ہوتی ہے۔ گناہوں سے نفرت ہو جاتی ہے، روح کو طاقت ملتی ہے، دل کو سکون ملتا ہے، دعائیں قبول ہوتی ہیں، ایمان پر خاتمہ ہوتا ہےاور سب سے بڑھ کر یہ کہ آخر ت میں آقا ﷺ کا قرب عطا ہوتا ہے

درود پاک ایک انمول نعمت ہے جس کی فضلیت بے پناہ ہے ۔ حضور اکرم ﷺ کے ارشادات عالیہ حسب ذٰل ہیں جن میں درود کے ان گنت فضائل بیان کئے گئے ہی


حدیث نمبر1: حضرت انس رضی اللہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر ایک بار درود پاک پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے، اور اس کے دس گنا معاف کردیتا ہے اور اس کے درجات بلند کرتا ہے۔ (نسائی شریف)
حدیث نمبر2: حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن وہ شخص میرے سب سے قرب ہو گا جس نے مجھ پر اکثر درود پاک پڑھا ہو گا۔ (ترمذی شریف)
حدیث نمبر3: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول اکر م ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا ۔ اللہ اس پر دس مرتبہ رحمت نازل فرمائے گا

بری عادات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

اگر کوئی شخص بری عادات اور گناہ میں بری طرح پھنس جائے اور چھٹکارا پانے کی کوئی صورت نظر نہ آتی ہو تو اسے چاہیے کہ درود شریف کو روزانہ 121مرتبہ پڑھا کرے، انشا للہ بری عادات سے چھٹکارا مل جائے گا

اولاد کی کامیابی اور عزت کے لیے، کاروبار میں ترقی اور مال دار بننے کے لیے، میاں بیوی میں مثالی محبت پیدا کرنے کے لیے، دل کی گھبراہٹ اور بلڈ پریشر کے لیے، ذاتی گھر کےحصول
کے لیے، ہر امتحان میں کامیابی کے لیے، ہر قسم می مشکل کے لیے درود شریف کے اعمال


جاننے کے لیے نچیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/benefits-of-...aziaf-in-urdu/


 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
, بیوی, درود, سے, شریف, میاں, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
میاں بیوی میں محبت کے لیے صرف 11 دن کا عمل shabbirqazi General Discussion 3 01-21-2019 12:38 PM
مرزاغلام احمد قادیانی کے فرشتے(شیر علی) bint-e-masroor Say For Islam 1 10-01-2014 03:36 PM
نماز کے بارے میں ارشادات محمد الرسول اللہ ROSE Hadees Shareef 5 07-15-2012 10:19 PM
لبوں میں آ کے قلفی ہوگئے اشعار سردی می ROSE Funny Poetry 8 02-17-2012 07:49 PM
شرک کے معاملے میں والدین کی اطاعت حرام ہے ROSE Quran 8 01-25-2012 05:23 AM


All times are GMT +5. The time now is 08:12 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG