Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
|
|
|||
رات پورے چاند کی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-15-2012, 04:24 PM
آج پھر ستائے گی رات پورے چاند کی در بدر پھرائے گی رات پورے چاند کی بام و در کی قید میں روح پھڑ پھڑائے گی وحشتیں بڑھائے گی رات پورے چاند کی جس طرف میں جاں گا میرے سائے کی طرح میرے ساتھ جائے گی رات پورے چاند کی یہ سمندری ہوا، اس پہ قرب کا نشہ کتنے ظلم ڈھائے گی رات پورے چاند کی ایسا لگ رہا ہے اب ، تو اگر بچھڑ گیا لوٹ کر نہ آئے گی رات پورے چاند کی قمقموں کے شہر میں اپنی اپنی سیج پر صبح تک جگائے گی رات پورے چاند کی آج ہی سے چھوڑ دے میرا ہاتھ ورنہ پھر عمر بھر رلائے گی رات پورے چاند کی
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
رات, پورے, چاند, کی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
~ پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے ~ | Shaam | Members Poetry Collections | 15 | 11-06-2012 10:27 PM |
پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 14 | 09-15-2012 01:32 AM |
جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبر کو رنج پہنچاتے ہ | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 10:22 PM |
دنیا کے چند خطرناک ترین ائیرپورٹ | -|A|- | Pics And Images | 10 | 12-14-2011 11:37 AM |
کیا احادیث کو قرآن سے پرکھا جانا چاہیے | -|A|- | Islamic Issues And Topics | 9 | 09-29-2010 04:42 PM |