پاکستان میں سیلاب، آپ کا ردعمل؟ - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » Pakistani Defense » پاکستان میں سیلاب، آپ کا ردعمل؟
Pakistani Defense !!Share Pakistani Defense Topics here!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
-|A|- -|A|- is offline
BaiKaar MemBer !!
 


Posts: 8,871
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: karachi,Pakistan
Gender: Male
?? پاکستان میں سیلاب، آپ کا ردعمل؟ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-16-2010, 05:43 PM

پاکستان میں سیلاب، آپ کا ردعمل؟

پاکستان میں آنے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کی تعداد سونامی اور کشمیر اور ہیٹی کے زلزلوں کے متاثرین کی مجموعی تعداد سے تجاوز کرنے کے بعداقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی فوری مدد کے لیے کروڑوں ڈالر امداد کی اپیل جاری کرے گی۔

پاکستان میں آٹھ دہائیوں کے دوران آنے والے اس بدترین سیلاب سے اب تک پندرہ سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس وقت سیلاب کا بڑا ریلا سندھ میں موجود ہے اور سکھر کے ڈی سی او کے مطابق اس ریجن میں ’ہائی فلڈ‘ ہے.



الی دولت ہی سب کچھ نہیں ہوتی، پیار کے رشتے بھی اہمیت رکھتے ہیں۔ دولت کے پیچھے بھاگتے بھاگتے انسان دولت تو حاصل کر لیتا ہے لیکن تب اس کا دل خالی ہو جاتا ہے۔ اور جب وہ پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے تو وہ اس بلندی پر اکیلا ہوتا ہے۔

shafique، lahore

وقت ارسال : 8/12/10 2:13 PM GMT


سیلاب کی تباہ کاری سے موجودہ حکومت کی لاٹری نکل آئی ہے۔ بہت سارے ڈالرز ملیں گے اور متاثرین کو کچھ بھی نہیں ملے گا، جس طرح کہ ماضی میں ہوتا آیا ہے۔

javed Iqbal، New York


وقت ارسال : 8/12/10 1:55 PM GMT


اس وقت تمام تعصبات اور انا کو بالائے طاق رکھ کر سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے۔ اس بار رمضان میں افطار پارٹیوں کی بجائے کچھ مدد پانی میں گھرے ان لوگوں کی بھی کی جانی چاہیے جن کو پینے کو دو گھونٹ پانی بھی میسر نہیں۔

علی احمد، برطانیہ


وقت ارسال : 8/11/10 3:44 PM GMT


ڈیرہ غازی خان میں تباہی کے دوران جی یو آئی (ایف) کے لیڈر کہاں ہیں؟

gul amin، lakki marwat

وقت ارسال : 8/11/10 1:50 PM GMT


جن سياستدانوں اور پارٹيوں نے کالا باغ اور دوسرے نئے منصوبے سياست کی نظر کر ديے ان کو جوتوں کا ہار پہنا کر گدھے کی سواری کروانی چاہیے۔ ساتھ ہی موجودہ حکومتوں کے ووٹروں کو کیوں کہ جب چوروں کو ووٹ ديں گے تو يہی کچھ ہو گا۔ اب تو دوڑ لگی ہے کہ جلدی مال بناؤ، لپيٹو اور ملک سے بھاگ لو۔

طالع محمد، ڈيلاس-ٹيکسس


وقت ارسال : 8/10/10 11:23 PM GMT


آداب عرض! آج تک ايسی کوئی خبر نہيں کہ ہمارا کوئی رشتہ دار سیلاب سے متاثر ہوا ہو. ليکن انسانيت کے ناطے سے سب متاثرين ہمارے عزيز ہيں۔ خبريں سن پڑھ کر تصويريں ديکھ کر رونگھٹے کھڑے ہوتے ہیں۔ ہماری دلی دعائيں اور نيک تمنائيں سیلاب کے شکار، بزرگوں، بہنوں، بچوں اور بھائيوں کے ساتھ ہيں۔ اتنی بڑی آفت کہ جس سے قدرت ہی چھٹکارا دلا سکتی ہے اور بہت جلد سب ٹھيک ہوگا پھر سے ان سب کو مکمل بحالی ملے گی۔ ۔ ۔ شکريہ

وکٹر بھانا، Toronto، کینیڈا

وقت ارسال : 8/10/10 7:38 PM GMT


ہم پاکستانی اللہ معاف کرے کس جرم کی پاداش ميں اتنی عظيم اجتماعی سزا بھگت رہے ہيں۔ ايسی سزا جو ہميں صفحہ ہستی سے مٹا رہی ہے۔

فضل کر يم، الفجيرہ امارات المتحدہ عرب


وقت ارسال : 8/10/10 1:49 PM GMT


پاکستان کی تين بڑی فيکٹريان ڈوب گئیں کيون کہ دريائے سندھ کے دائیں کنارے ذوالفقار کھوسہ کی زمين بچانی تھی۔
Kanwal، Multan

’کسی کے گھر کو گرا کر بنائیں اپنا مکان
اگر یہ ہنر ہے تو ہمیں بے ہنر ہی رہنا ہے‘

نجیب الرحمٰن سائکو، *** L@H()RE *** [{( پاکستان )}]


وقت ارسال : 8/10/10 1:37 PM GMT


انقلاب ہر پاکستانی کے اندر برپا ہو۔ خود سدھرے، اہل خانہ کو سدھارے اور خود سے بہتر اولاد چھوڑے۔۔۔اے رضا

لفاظی کی حد تک تو ٹھیک کہا لیکن حقیقت کی آنکھ اور موجودہ دور کے مدِنظر دیکھا جائے تو ایسا ممکن نہیں۔ جہاں نصف صدی سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود ایسے انقلاب کے جراثیم - -
نجیب الرحمٰن سائکو، *** L@H()RE *** [{( پاکستان )}]

خدا شفا دے ، جہاں کدورت نے مت مار رکھی ہو وہاں کچھ صحيح نہيں لگے گا۔

اے رضا


وقت ارسال : 8/10/10 1:13 PM GMT


کون سا انقلاب ملک کو جناح کا پاکستان بنانے میں ممدومعاون ہو سکتا ہے، ‘خمینی انقلاب‘، یا ‘سوشلسٹ انقلاب‘!
نجیب الرحمٰن سائکو،
دونوں طرز کے انقلاب قصہ ہائے پارينہ بن چکے ہيں اور آج کے دور کی ضرورتوں کو پورا نہيں کر سکتے۔ ہميں ايسے انقلاب کی ضرورت ہے جو ساخت ميں جمہوری ہو اور مزاج ميں مذہبی يا پھر خونی نہ ہو۔ يعنی پرامن جمہوری انقلاب اور اس کے ليے موجودہ سياست دانوں اور طريق سياست کو مکمل مسترد کرنا ہوگا۔ نيا دور نئی قيادت مانگتا ہے چلے ہوئے يا ’ٹھس‘ کارتوسوں سے ہمارا تحفظ ممکن نہيں۔

احتشام فيصل چوہدری، شارجہ، متحدہ عرب امارات

وقت ارسال : 8/10/10 9:26 AM GMT


سيلاب کی آمد کے ساتھ ہی امريکہ کی تاحال جاری امدادی کوششيں قابل ستائش ہيں۔ جس کسی نے ميرے ايک بھی پاکستانی بھائی کی مدد کی ميں اس کا مشکور رہوں گا۔ ’برادر اسلامی ممالک‘ کی پراسرار خاموشی حيرت انگيز ہے۔ ميرے سابقہ تبصرے کے مطابق بيرونی امداد کی آمد کے ساتھ ہی سياستدان ’سيلابی سياست‘ کا آغاز کر رہے ہيں۔ غير مقبول صدر پاکستان کو چاہيے کہ اب وہاں ہی رہيں کيونکہ بقول ان کے بيٹے اور مدح سرا حواريوں کے ان کی پاکستان ميں موجودگی سے کوئی فرق نہيں پڑتا۔

احتشام فيصل چوہدری، شارجہ، متحدہ عرب امارات


وقت ارسال : 8/10/10 4:42 AM GMT

پاکستان کی تين بڑی فيکٹريان ڈوب گئیں کيون کہ دريائے سندھ کے دائیں کنارے ذوالفقار کھوسہ کی زمين بچانی تھی۔

Kanwal، Multan

وقت ارسال : 8/10/10 4:40 AM GMT


پہلے ڈيم بنانے پر لڑ رہے تھے۔ سیلاب آيا تو آپس ميں لڑنا شروع ہوگئے اور اب باہر سے آنے والی امداد پر لڑ رہے ہيں کہ کون کتنا کھائے گا۔ يہاں انقلاب نہيں امريکھ آئے گا امريکہ۔

zahid، rawalpindi


وقت ارسال : 8/9/10 8:20 PM GMT


آداب عرض! ازرائے مہربانی یہ بھی لکھیں کہ کون سا انقلاب ملک کو جناح کا پاکستان بنانے میں ممدومعاون ہو سکتا ہے، ‘خمینی انقلاب‘، یا ‘سوشلسٹ انقلاب‘!
نجیب الرحمٰن سائکو،

دونوں نا منظور۔ اگر يہ دونوں انقلاب يا ايک بھی سچا ہے تو ايران، چين اور روس کے عوام، امريکہ اور مغربی ممالک بھاگنے کے ليے کيوں لائنيں لگائے کھڑے ہيں؟
Nadeem Ahmed، Weston

بہت ممکن ہے کہ ’گوریلا وار‘ کے لیے مغربی ممالک میں بھاگ رہے ہوں۔

نجیب الرحمٰن سائکو، *** L@H()RE *** [{( پاکستان )}]

وقت ارسال : 8/9/10 7:44 PM GMT


آداب عرض! ازرائے مہربانی یہ بھی لکھیں کہ کون سا انقلاب ملک کو جناح کا پاکستان بنانے میں ممدومعاون ہو سکتا ہے، ‘خمینی انقلاب‘، یا ‘سوشلسٹ انقلاب‘!
نجیب الرحمٰن سائکو،

دونوں نا منظور۔ اگر يہ دونوں انقلاب يا ايک بھی سچا ہے تو ايران، چين اور روس کے عوام، امريکہ اور مغربی ممالک بھاگنے کے ليے کيوں لائنيں لگائے کھڑے ہيں؟
Nadeem Ahmed، Weston

بالکل درست، ليکن اگر سدھر جائيں تو شائد کہيں بھاگنا نہ پڑے۔ سنگاپور اور ملائشيا کی طرح، جنہيں مقامی آبادی نے ہی اس مقام پر پہنچايا۔

اے رضا

 






’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔،
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
LAMS LAMS is offline
 


Posts: 9,603
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: KARACHI
Gender: Male
Default Re: پاکستان میں سیلاب، آپ کا ردعمل؟ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-16-2010, 07:33 PM

 



(#3)
Old
FarazAli FarazAli is offline
 


Posts: 8,570
My Photos: ()
Country:
Join Date: May 2010
Location: Non Light 0f City
Gender: Male
Default Re: پاکستان میں سیلاب، آپ کا ردعمل؟ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-16-2010, 10:24 PM

zabardast superb..........

 



[SIGPIC][/SIGPIC]
[/center]


میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔
(#4)
Old
-|A|- -|A|- is offline
BaiKaar MemBer !!
 


Posts: 8,871
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: karachi,Pakistan
Gender: Male
Default Re: پاکستان میں سیلاب، آپ کا ردعمل؟ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-17-2010, 06:08 PM

kya zabardast ??
kya superb ??


beta read beh kar laytay :S yea app logon sy comments mangay hain is pr .. ap k kya kheeyal hain or app wow zabardast .. kabhi tu kuch kahin sincerely read kar lya karo :S

neways thanks

 






’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔،
(#5)
Old
LAMS LAMS is offline
 


Posts: 9,603
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: KARACHI
Gender: Male
Default Re: پاکستان میں سیلاب، آپ کا ردعمل؟ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-17-2010, 06:24 PM

pura parha hai bhai
15 mint lage parhne men
phir reply kara hai loll

 



(#6)
Old
1 Man Army 1 Man Army is offline
Live Like a Legend..
 


Posts: 503
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2008
Location: President House
Gender: Male
Default Re: پاکستان میں سیلاب، آپ کا ردعمل؟ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-17-2010, 08:22 PM

Aisa Mehsoos Hota Hay Jaisay Awam Mein Jazbaa Hay..

 





People always told me be careful of what you do
And don't go around breaking young girls hearts
And mother always told me be careful of who you love
And be careful of what you do cause the lie becomes the truth..
(#7)
Old
-|A|- -|A|- is offline
BaiKaar MemBer !!
 


Posts: 8,871
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: karachi,Pakistan
Gender: Male
Default Re: پاکستان میں سیلاب، آپ کا ردعمل؟ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-18-2010, 11:06 PM

Haan yaar ..
bus ALLAH pak sab ko NAIK ki takmeel k liye HIMMAT dain ameen ..

 






’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔،
(#8)
Old
RAJA_PAKIBOY RAJA_PAKIBOY is offline
Banned
 


Posts: 2,675
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Male
Default Re: پاکستان میں سیلاب، آپ کا ردعمل؟ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-19-2010, 07:12 AM

پاکستان میں یہ وقت سیاست کرنے اور ایک دوسرے پر انگلی اٹھانے کا نہیں
بلکہ متحد ہو کر سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے کا ہے
والسلام

 

(#9)
Old
-|A|- -|A|- is offline
BaiKaar MemBer !!
 


Posts: 8,871
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: karachi,Pakistan
Gender: Male
Default Re: پاکستان میں سیلاب، آپ کا ردعمل؟ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-19-2010, 08:02 PM

Thanks

 






’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔،
(#10)
Old
faizagul faizagul is offline
 


Posts: 15
My Photos: ()
Country:
Join Date: Oct 2010
Gender: Female
Default Re: پاکستان میں سیلاب، آپ کا ردعمل؟ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-27-2010, 01:21 PM

bahut acha kam kya he ap ne bhai thanks for it

 

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
آپ, میں, کا

« Previous Thread | Next Thread »
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
بہتر سال پرانی کار تیس لاکھ پاؤنڈ میں نیلا -|A|- Car & Bikes 9 05-26-2013 10:43 PM
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا -|A|- Political Issues Of Pakistan 11 08-05-2011 10:00 AM
پائریسی قانون، انٹرنیٹ استعمال میں کمی -|A|- Computer and Information Technology 10 01-28-2011 09:05 PM
تربیت کے بعد پنجابی طالبان اب سامنےآ گئے:و -|A|- Political Issues Of Pakistan 5 07-25-2010 10:33 AM
سری لنکن ٹیم پر حملہ، آپ کا ردعمل -|A|- Sports 5 03-06-2009 05:03 PM


All times are GMT +5. The time now is 06:23 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG