خراٹوں سے نجات کیسے ممکن ہے - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


Please Read :: New Members Require 15 Reply Post to make their Own Threads Thanks (AYAZ) ::

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » خراٹوں سے نجات کیسے ممکن ہے
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
User Tag List

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi has no status.
Points: 3,802, Level: 39 Points: 3,802, Level: 39 Points: 3,802, Level: 39
Level up: 2% Level up: 2% Level up: 2%
Activity: 27% Activity: 27% Activity: 27%
 


Posts: 157
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 8
Thanked 5 Times in 5 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 3 Post(s)
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
Lovely خراٹوں سے نجات کیسے ممکن ہے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-29-2018, 07:15 PM

خراٹوں سے نجات کیسے ممکن ہے


طبی اعتبار سے خراٹوں کے کئی اسباب ہو سکتے ہیں۔ گلے کی جھلیوں کی سوزش، غلے کے غدودوں کا بڑھ جانا، ناک میں انفکشن، اعصابی ادویات جیسا کہ نیند کی گولیاں کا استعمال ، شراب نوشی، فاضل چربی کا گردن میں جمع ہونااور وزن میں اضافہ خراٹے لینے کی وجوہات ہیں۔خراٹوں کی وجہ سے سانس لینے کے عمل میں بار بار رکاوٹ پیدا ہوتی ہے اس لیے اگر خراٹوں کا باقاعدہ علاج نہ کروایا جائے تو دل کے امراض میں اضافہ ہو سکتا ہے

یہ بات انتہائی اہم ہے کہ ہم یہ جاننے کی کوشش کریں کہ ہم کن طریقوں سے خراٹے لیتے ہیں۔ اگر آپ بند منہ خراٹے لیتے ہیں تو یہ ممکن ہے کہ یہ برابلم آپ کی زبان کی وجہ سے پیدا ہو رہا ہو۔ اگر آپ کھلے منہ سے خراٹے لیتے ہیں تو یہ مسئلہ آپ کے گلے میں سافٹ ٹشوز کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اگر آپ کمر کے بل سونے کی وجہ سے خراٹے لیتے ہیں تو اس مسئلہ کو اپنا لائف سٹائل تبدیل کر کے قابو کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ سوتے وقت ہر پوزیشن پر خراٹے لیتے ہیں تو یہ ایک پریشان کن مسئلہ ہے اور آپ کو اس کا باقاعدہ علاج کروانے کی ضروت ہے۔ ایسی بہت ساری ٹپس ہیں جن پر عمل کر کے ہم خراٹوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں


خراٹوں سے نجات کے لیے ادوایات کے استعمال سے بہتر ہے کہ آپ اپنی طرز زندگی میں تبدیلی لائیں اور اس کے ساتھ چند احتیاطی تدابیر اپنا کر آپ اس مسئلے سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔اسی مقصد کے لیے آج میں آپ کو خراٹوں سے نجات کے لیے کچھ آسان نسخے اور ٹیپس بتا رہا ہوں جن پر عمل کر کے آپ خراٹوں سے نجات حاصل کر سکتے ہی



خراٹوں سے نجات کے لیے مزید ٹوٹکے اور نسخے جاننے کے لیے آپ اس لنک پر جا کہ پڑھ سکتے ہیں۔

http://itechnhealth.com/kharaton-ka-...tment-in-urdu/

 

Sponsored Links

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
سے, ممکن, نجات, کیسے, ہے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
ایک دلچسپ کہانی جس میں نصیحت کے بے شمار خوب Aftab Afi Quotes 3 01-30-2015 09:33 PM
نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے " سے ایک خوبص bint-e-masroor Urdu Literature 4 10-21-2014 09:05 PM
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت&# ROSE Urdu Literature 2 10-10-2011 10:58 AM
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت ROSE Urdu Literature 2 09-24-2011 12:16 PM
باپ مرے تے سر ننگا ہوندا، ماں مرے کنڈ خالی ROSE Punjabi Poetry 8 07-30-2011 12:00 AM


All times are GMT +5. The time now is 06:15 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2018, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG