زیتون اور اسپغول ایک بار ضرور آزمائیں - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


Please Read :: New Members Require 15 Reply Post to make their Own Threads Thanks (AYAZ) ::

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » زیتون اور اسپغول ایک بار ضرور آزمائیں
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
User Tag List

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi has no status.
Points: 3,802, Level: 39 Points: 3,802, Level: 39 Points: 3,802, Level: 39
Level up: 2% Level up: 2% Level up: 2%
Activity: 27% Activity: 27% Activity: 27%
 


Posts: 157
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 8
Thanked 5 Times in 5 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 3 Post(s)
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
No1 زیتون اور اسپغول ایک بار ضرور آزمائیں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-14-2018, 08:20 PM

زیتون اور اسپغول ایک بار ضرور آزمائیں



زیتون کا استعمال صدیوں سے چلتا آ رہا ہے ، زیتون کو مختلف ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ تاجدار انبیا صلی اللہ تعالٰ نے ارشاد فرمایا کہ زیتون کا تیل کھاو اور لگاو یہ ایک مبارک درخت ہے اور اس میں 70 بیماریوں سے شفا ہے۔قرآن مجید نے زیتون اور اس کے تیل کا بار بار ذکر کر کے شہرت دوام عطا کر دی ہے۔ سورہ الانعام ، سورہ النحل ، سورہ النور، سورہ المومنون ، سورہ التین ، ان سورتوں میں اللہ تعالیٰ نے زیتون کے درخت کو ایک مبارک یعنی برکت والا درخت قرار دیا ۔ لوگوں کو متوجہ کیا کہ زیتون میں فوائد کے خزانے بھرے پڑے ہیں۔ بشرطیکہ تم ان کو سمجھنے کی صلاحیت پیدا کرو۔ قدیم مصری اور یونانی لوگ زیتون کے پتوں ، زیتون کے پھل اور تیل کو طبی مقاصد کے لیے استعمال کرتے تھے۔جسم میں درد کے لیے یونانی نسخہ موجود ہے اگر جسم کے کسی حصے میں درد ہو تو زیتون کے تیل میں نمک ملا کر مالش کریں تو درد سے آرام مل جائے گا۔ اگر درد کافی عرصہ سے ہو رہا ہو اور ختم نہ ہو رہا ہو تو اس کے لیے ایک برتین میں 10 چمچ نمک اور 20 چمچ زیتون کے تیل کے ڈالیں اور اسے برتن کو اچھی طرح بند کر کے 2دن تک پڑا رہنے دیں۔ اب اس تیل سے صبح شام متاثرہ حصے کی مالش کریں چند دنوں میں ہی درد سے آرام مل جائے گا





زیتون کے فوائد
زیتون کے بے شمار فوائد میں سے چند یہ ہیں اس سے ٹینشن اور ذہنی کھچاو سے نجات ملتی ہے۔ نظر اور یاداشت کی کمزوری کی لیے بہت مفید ہے۔ مسوڑھے اور دانتوں کی کمزوری ، منہ سے خون آنا، دل کی بیماریوں خاص طور پر بلڈ پریشراور دل کی تھیلی میں پانی بھر آنا، معدے کے امراض میں زیتون کے تیل کے استعمال سے ان بیماریوں کو کنڑول کیا جا سکتا ہے۔کھانوں میں زیتون کا تیل کا استعمال خون میں موجود شکر اور چکنائی کی سطح کو بڑھنے نہیں دیتا اور جسم میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔زیتون پتھری کو توڑ کا نکالتا ہے، روغن زیتون بھوک بڑھاتا ہے۔ زیتون کا تیل اگر تھوڑی مقدار میں دودھ کے ستاھ ملا کر پینے سے السر سے نجات مل جاتی ہے۔ قبض کو ختم کرنے کے لیے ایک تولہ روغن زیتون کو جو کے گرم پانی میں ڈال کر پئیں تو دو تین دن کے اند قبض سے نجات مل جاتی ہے۔ بالوں کو گرنے سے بچانے کے لیے یا سفید ہونے سے روکنے کے لیے ہر روز زیتون کا تیل بالوں پر لگانا چاہیے۔ بچھو ، شہد کی مکھی یا بھڑ وغیرہ کے کاٹے پر روغن زیتون ملنے سے جلد ہی زہر کا اثر ختم ہو جاتا ہے۔ جسم پر زیتون کے تیل سے باقاعدہ مالش کرنے سے جوڑوں کا درد اور عرق النسا ختم ہو جاتا ہے۔زیتون کے تیل کی مالش مرگی کے لیے بھی مفید ہے

زیتون کے تیل کا دمہ کے مرض میں زیتون کا استعمال، ٹی بی سے نجات کے لیے زیتون کا استعمال

پرانے زخموں کو ٹھیک کرنے کے لیے زیتون کا استعمال

پتے اور مثانے کی پتھری کا علاج

بلڈ پریشر ، شوگر، بواسیر اور جوڑوں کے درد کا علاج جاننے کے لیے لنک شیئر کر رہا ہوں۔


http://itechnhealth.com/zaitoon-oil-...awaid-in-urdu/

 

Sponsored Links

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
اور, ایک, بار, ضرور

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
آج میں ایک انتہائی نازک موضوع پر بات کرنے ج Aftab Afi Miscellaneous 7 02-10-2015 02:33 PM
سحر اور افطار میں پروٹین والی غذائیں استع  Rania Ramdan Ul Mubarak 3 07-12-2014 11:11 AM
جنوبی افریقہ میں آئی پی ایل کا آغاز -|A|- Sports 10 01-16-2012 12:39 AM
انگریزی رسالہ انسپائر-7 اردو زبان میں : اور م ~ABDULLAH~ Islamic Issues And Topics 2 11-23-2011 11:46 AM
رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی ROSE Miscellaneous/Mix Poetry 6 10-05-2010 05:23 AM


All times are GMT +5. The time now is 06:57 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2018, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG