خواب کی تعبیر معلوم کرنا - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » GupShup » خواب کی تعبیر معلوم کرنا
GupShup !!!!All you do is Gupshup here!!!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
 


Posts: 62
My Photos: ()
Country:
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
cutiee خواب کی تعبیر معلوم کرنا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-09-2017, 07:04 PM

Kawab Ki Tabeer Maloom Karna In Urdu-Kawab Nama-Determination of dreams

خواب کی تعبیر معلوم کرنا
خواب دیکھنے والے کے نام کے اعداد بحساب ایجد نکال کر ان میں دن کے عدد جوڑ لیں۔ جب خواب دیکھا ہو ان کو جمع کر کے اکائی میں تبدیل کر لیں اور جو کچھ حاصل ہو اس کو تفصیل تعبیر نامہ سے معلوم کر یں۔

تعبیر نامہ
نمبر1
خواب مبارک ہے۔ اس کی تعبیر بہت جلد کسی نفع کی صورت میں ظاہر ہو گی۔
نمبر2
سائل کو کاروبار میں عنقریب معقول فائدہ ہو گا
نمبر3
جاہ و مراتب میں ترقی ہو گی۔ کوئی ولی مقصد ہاتھ آئے گا۔
نمبر4
عزت و مرتبہ بڑھے گا۔ البتہ ایک شخص سے احتیاط کی ضرورت ہے۔
نمبر5
سفر کرنا پڑے گا۔
نمبر6
خواب اچھا نہیں۔کچھ خیرات کرنے کی ضرورت ہے۔
نمبر7
کسی سے لڑائی جھگڑا ہو سکتا ہے۔
نمبر8
تعبیر مبارک ہے۔ کوئی خوشی کا کام ۔
نمبر9
توقعات میں ناکامی ہوگی۔ بہت ممکن ہے کہ عزیز وں سے کوئی لڑائی جھگڑا ہو جائے مگر انجام کا ر فتح تمہاری ہو گی۔
دنوں کے نمبر
اوپر دیا گیا جدول خواب کی تعبیر معلوم کرنے میں بہت اہم ہے اس کے بغیر آپ کو ذرا مشکل پیش آئے گی۔
طریقہ
فرض کریں کہ یاسر حسین جمعہ کو 9بجے خواب دیکھا اس سے بحث نہیں کہ خواب یاد رہا کہ نہیں۔
نام: یاسر حسین ، دن : جمعرات ، نام کے حروف: ی ، ی ، س ، ر ، ح ، س ، ی ، ن
حروف کے اعداد: ی:10، ا : 1، س: 60، ر: 200، ح: 8، س: 60، ی: 10، ن: 50
اعداد کو جمع کریں۔
50+10+60+8+200+60+1+10ٹوٹل399
کیونکہ خواب جمعہ کو 12بجے سے پہلے دیکھا تو حاصل شدہ اعداد کو جمع کرنے سے جو اعداد ملے ان میں 12بجے سے پہلے کا عدد 6جمع کیا
نام کے اعداد : 399، جمعہ کا عدد : 6، ان کو جمع کرنے سے 405جواب آتا ہے۔
اب 405 کو الگ الگ کرکے لکھیں تو 5+0+4 تو جواب آیا 9
اب ہمیں معلوم ہو گیا کہ مطلوبہ عدد 9ہے۔ یاس حسین نے جو خواب دیکھا اس کی تعبیر یہ ہے۔
توقعات میں ناکامی ہوگی۔ بہت ممکن ہے کہ عزیزوں سے کوئی لڑائی جھگڑا ہو جائے مگر انجام کا ر فتح تمہاری ہو گی۔
ابجد قمری کا مکمل چارٹ ڈائون لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔



http://itechnhealth.com/kawab-ki-tab...ion-of-dreams/










 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
خواب, کرنا, کی

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
شعیب اختر نے بھارت جاکر قومی کھلاڑیوں کا ت Rania Cricket Images 2 04-18-2015 02:33 PM
آج دنیا اس بچے کو حضرت معروف کرخی رحمتہ الل bint-e-masroor Urdu Literature 2 02-13-2015 12:30 PM
اتنا معلوم ہے ، خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا King Of Heart Great Urdu Poets&Poetry 4 06-08-2014 11:24 PM
اتنا معلوم ہے ، خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا ! life Mohabbat shayari 6 10-24-2012 10:20 PM
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے ح&# RAJA_PAKIBOY Political Issues Of Pakistan 3 08-23-2010 03:15 AM


All times are GMT +5. The time now is 01:08 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG