Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
: بھونچال اور قیامت کی نشانیوں کے بیان میں ح -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-23-2011, 06:27 PM
------------------------------------------------------------------- صحیح بخاری کتاب استسقاء باب: بھونچال اور قیامت کی نشانیوں کے بیان میں حدیث نمبر : 1037 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے اللہ! ہمارے شام اور یمن پر برکت نازل فرما۔ اس پر لوگوں نے کہا اور ہمارے نجد کے لیے بھی بر کت کی دعا کیجئے لیکن آپ نے پھر وہی کہا ”اے اللہ! ہمارے شام اور یمن پر برکت نازک فرما“پھر لوگوں نے کہا اور ہمارے نجد میں؟ تو آپ نے فرمایا کہ وہاں تو زلزلے اور فتنے ہوں گے اور شیطان کا سینگ وہی سے طلوع ہو گا۔ صحیح بخاری کتاب الفتن باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ فتنہ مشرق کی طرف سے اٹھے گا حدیث نمبر : 7094 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے اللہ! ہمارے ملک شام میں ہمیں برکت دے، ہمارے یمن میں ہمیں برکت دے۔ صحابہ نے عرض کیا اور ہمارے نجد میں؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا اے اللہ ہمارے شام میں برکت دے، ہمیں ہمارے یمن میں برکت دے۔ صحابہ نے عرض کی اور ہمارے نجد میں؟ میرا گمان ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری مرتبہ فرمایا وہاں زلزلے اور فتنے ہیں اور وہاں شیطان کا سینگ طلوع ہو گا۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: : بھونچال اور قیامت کی نشانیوں کے بیان میں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-14-2012, 07:39 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اور, بیان, ح, میں, کی, کے |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
نیویارک کے ساحلی علاقے میں نایاب بلیو وھی | -|A|- | Miscellaneous | 3 | 01-27-2012 11:32 AM |
چین میں قوس قزح کے رنگ بکھیرتا دل کش غار | ~ Sanam Khan ~ | Pics And Images | 5 | 12-09-2011 11:03 AM |
میرے شوق دا نیں اعتبار تینوں، آ جا ویکھ میر | ROSE | Punjabi Poetry | 2 | 07-15-2011 01:47 AM |
دھرتی نوں اسمان بناوے عشق دی ایہہ تاثیر | ROSE | Punjabi Poetry | 12 | 05-28-2011 03:43 PM |