MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
پی آئی اے پر جائیداد خریدنے کا الزام
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی نشریاتی ادارے ’’زی نیوز‘‘ کے مطابق بھارت نے پاکستان کی انٹرنیشنل ائیر لائنز( پی آئی اے ) کو نئی دہلی میں غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر نوٹس جاری کرنے کا ارادہ کرلیا ہے۔
بھارت نے پی آئی اے پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے نئی دہلی میں غیر قانونی طور پر کروڑوں کی غیر منقولہ جائیداد خریدی ہے۔
بھارتی وزارت خزانہ کا ذیلی ادارہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ed) مبینہ طور پر بھارت کے ریزرو بینک (آر بی آئی) کی جانب سے طے کردہ اصولوں کی خلاف ورزی پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو نوٹس جاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے جس میں الزام عائد کیا گیا کہ اس نے دہلی میں کروڑوں روپے مالیت کی غیر منقولہ جائیدادحاصل کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایئر لائنوں نے مبینہ طور پر آر بی آئی سے لازمی اجازت کے بغیر قومی دارالحکومت کے قلب میں اہم جائیدادیں حاصل کر لی ہیں اور یہ فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 04:12 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.