Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
زیادہ گوشت خوری مضرِ صحت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-04-2011, 09:46 PM
زیادہ گوشت خوری مضرِ صحت سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں کہا ہے کہ زیادہ گوشت کھانا اور محفوظ کرنے کے عمل سے گزارے گئے گوشت کا کھانا مضرِ صحت ہے۔ اس تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دس سال سے زیادہ گوشت کھانے والے افراد کی موت کئی وجوہات سے واقع ہو سکتی ہے۔اس کے مقابلے میں مرغی اور مچھلی کھانے والے افراد کی جان کو اتنا خطرہ لاحق نہیں ہوتا۔ یہ امریکی تحقیق انٹرنل میڈیسن میں شائع کی گئی ہے۔ یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے ڈاکٹر بیری ہاپکنز نے کہا ’گوشت کھانے میں کمی کرنا ضروری ہے‘۔ محققین کے مطابق ’ کوئی یہ نہیں کہہ رہا کہ برگر اورگوشت کھانا بند کر دیا جائے بلکہ صرف اس میں کمی لائے جائے‘۔ اس تحقیق میں پتہ چلا کہ وہ افراد جو زیادہ گوشت کھاتے ہیں ان کی جلدی موت کے امکانات زیادہ ہیں اور خاص طور پر ان کو امراض قلب یا سرطان ہونے کے امکانات بھی زیادہ ہیں۔تحقیق کے مطابق زیادہ گوشت کھانے والے افراد ایک سو ساٹھ گرام جبکہ کم گوشت کھانے والے افراد اوسطاً صرف پچیس گرام گوشت کھاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق اگر گوشت کھانے میں کمی کی جائے تو گیارہ فیصد مرد اور سولہ فیصد عورتیں جلد موت سے بچ سکتی ہیں۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: زیادہ گوشت خوری مضرِ صحت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-05-2011, 05:41 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: زیادہ گوشت خوری مضرِ صحت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-19-2012, 09:29 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: زیادہ گوشت خوری مضرِ صحت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-02-2013, 11:13 PM
|
Bookmarks |
Tags |
خوری, صحت, مضرِ, گوشت |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
زیادہ گوشت خوری مضرِ صحت | ROSE | Health & Care | 5 | 05-28-2013 11:33 PM |
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے | ROSE | Quran | 6 | 07-04-2012 03:09 PM |
صبر بندگی کا خو بصورت ترین زیور ہے اور رضا و & | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:01 PM |
قدیم شہر روم کی 2763 سالگرہ اور اس کی تاریخ | ~ Sanam Khan ~ | Pics And Images | 11 | 12-09-2011 10:53 AM |
وصیتِ شیخ عبداللہ عزّام شہید رحمہ اللہ | ~ABDULLAH~ | Islamic Issues And Topics | 4 | 09-28-2010 05:49 PM |