Islamic Poetry !! Share Islamic Poetry Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ازل کی خُوشبو ہو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-07-2012, 04:18 PM
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ ازل کی خُوشبو ہو جس میں پنہاں، کوئی بتائے تو نام ایسا وہ نام "احمد" ﷺ کہ پھول برسیں، بیان ایسا، کلام ایسا وہی ہے قرآں، وہی ہے فرقاں، وہی ہے، رب جس کا ہے ثنا خواں فرشتے پڑھ پڑھ کے جُھومتے ہیں، درود ایسا، سلام ایسا ہے دینِ حق میں جمالِ یزداں، ہے عرش بھی جس پہ آج نازاں وہی تو لایا ہے دین ایسا، وہی تو لایا نظام ایسا وہ جس کا سایہ تو عرش پر ہے، وہ جس کا ذروں کے دل میں گھر ہے وہی جو چمکا تو پھر نہ ڈُوبا، وہی ہے ماہِ تمام ایسا نظر میں یکساں غلام و آقا، بزرگ و برتر ہے صرف تقویٰ کوئی جہاں میں ہے دین ایسا، کہیں ہو کوئی نظام ایسا؟ وہ جس اندھیری گلی سے گزرا، بدل دیا نُور میں اندھیرا دلوں کی دُنیا بدل کے رکھ دی، دیا دلوں کو پیام ایسا عقیل ایسا، خلیل ایسا، جلیل ایسا، جمیل ایسا نہ رفعتوں میں، نہ عظمتوں میں کسی نے پایا مقام ایسا قناعت ایسی، سعادت ایسی، ریاضت ایسی، عبادت ایسی وہ جس پہ کعبے کو وجد آیا، سجود ایسا، قیام ایسا
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ازل کی خُوشبو ہو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-12-2012, 09:35 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ازل کی خُوشبو ہو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-19-2012, 10:59 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ازل کی خُوشبو ہو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-20-2012, 12:10 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ازل کی خُوشبو ہو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-05-2013, 05:40 PM
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ ازل کی خُوشبو ہو جس میں پنہاں، کوئی بتائے تو نام ایسا وہ نام "احمد" ﷺ کہ پھول برسیں، بیان ایسا، کلام ایسا وہی ہے قرآں، وہی ہے فرقاں، وہی ہے، رب جس کا ہے ثنا خواں فرشتے پڑھ پڑھ کے جُھومتے ہیں، درود ایسا، سلام ایسا ہے دینِ حق میں جمالِ یزداں، ہے عرش بھی جس پہ آج نازاں وہی تو لایا ہے دین ایسا، وہی تو لایا نظام ایسا وہ جس کا سایہ تو عرش پر ہے، وہ جس کا ذروں کے دل میں گھر ہے وہی جو چمکا تو پھر نہ ڈُوبا، وہی ہے ماہِ تمام ایسا نظر میں یکساں غلام و آقا، بزرگ و برتر ہے صرف تقویٰ کوئی جہاں میں ہے دین ایسا، کہیں ہو کوئی نظام ایسا؟ وہ جس اندھیری گلی سے گزرا، بدل دیا نُور میں اندھیرا دلوں کی دُنیا بدل کے رکھ دی، دیا دلوں کو پیام ایسا عقیل ایسا، خلیل ایسا، جلیل ایسا، جمیل ایسا نہ رفعتوں میں، نہ عظمتوں میں کسی نے پایا مقام ایسا قناعت ایسی، سعادت ایسی، ریاضت ایسی، عبادت ایسی وہ جس پہ کعبے کو وجد آیا، سجود ایسا، قیام ایسا JazakAllah
|
Bookmarks |
Tags |
ازل, کی, ہو |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پتھّر ہو تو کیوں خوفِ شب غم سے ہو لرزاں؟ | life | Urdu Writing Poetry | 4 | 08-13-2012 08:19 PM |
خدا قلاّش کو بھی شان و شوکت بخش دیتا ہے | ROSE | Islamic Poetry | 0 | 08-04-2012 11:13 PM |
خیال و خواب ہُوا برگ و بار کا موسم | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 11-28-2011 05:40 PM |
حرفِ تازہ نئی خُوشبو میں لکھا چاہتا ہے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 08-25-2011 05:43 PM |
~!! آنے لگی جو ہجر کی خوشبو وصال میں !!~. | "K.G" | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 08-11-2009 03:07 AM |