Islamic Poetry !! Share Islamic Poetry Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-10-2012, 04:50 AM
آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں کیونکہ اللہ نے کوئی اور بنایا ہی نہیں آپ نے جب سے نوازا ھے یارسول اللہ میں نے دامن کسی چوکھٹ پہ پھیلایا ہی نہیں جب کہا قبرمیں سرکار نے یہ میرا ھے پھر نکیروں نے مجھے ہاتھ لگایا ہی نہیں جو بھی مکے سے پلٹ آئے مدینے نہ گئے یوں سمجھ لو انہیں سرکار نے بلایا ہی نہیں نہ کوئی محبوب اور نہ محب کا ثانی ایک کا جسم نہیں اور ایک کا سایہ ہی نہیں آپ کی نعت ہی شہزاد کا سرمایہ ھے اس نکمے نے تو کچھ اور کمایا ہی نہیں
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-10-2012, 04:57 AM
محبت دلوں میں بسانے کو آئے محبت دلوں میں جگانے کو آئے وہ روٹھے ہوؤں کو منانے کو آئے وہ بچھڑے ہوؤں کو ملانے کو آئے دیے حق کے روشن کیے ہیں نبی نے اندھیرا دلوں کا مٹانے کو آئے ملا بیٹیوں کو بھی حق زندگی کا وہ عورت کو عزت دلانے کو آئے غریبوں یتیموں کے ملجا وہی ہیں وہ بگڑی ہوئ کو بنانے کو آئے وہ بدرالدجی' ہیں وہ شمس الضحی' ہیں وہ روشن سے جلوے دکھانے کو آئے ملی روشنی ان کو غار حرا میں پیام خدا وہ سنانے کو آئے دیا درس الفت سب انسانیت کو محبت اخوت سکھانے کو آئے ملے ناز نقش قدم کی سعادت رہ حق پھ ہم کو چلانے کو آئے
|
(#3)
|
|
|||
Re: آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-10-2012, 05:26 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-13-2012, 01:20 AM
|
Bookmarks |
Tags |
آپ, آیا, جہاں, سا, میں, نظر, نہیں, ہی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آج کیوں ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں | Mf Great Power | Say For Islam | 6 | 01-16-2012 10:19 AM |
پانچ دُعائیں ایسی ہیں جو رد نہیں ہوتیں. | ROSE | Islamic Issues And Topics | 0 | 12-28-2011 11:16 AM |
~[ خزاں میں جب ہے یہ اپنا عالم، بہار آیی تو کیا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 2 | 11-30-2011 12:19 AM |
آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں | ROSE | Islamic Poetry | 3 | 08-27-2011 06:42 AM |
آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں | ROSE | Islamic Poetry | 14 | 08-26-2011 06:49 AM |