Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
|
|
||||
زیادہ دیر تک کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنے کے نت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-16-2015, 01:21 PM
زیادہ دیر تک کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنے کے نتیجہ میں نوجوانوں میں گردن اور کمرکے درد کی شکایات
لندن (اے پی پی) میں اضافہ ہورہا ہے ۔ یہ بات برطانوی ادارے کیرو پریکٹک ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 16 سے 24 سال کی درمیانی عمر کے ایسے افراد جو دن کا زیادہ تر وقت کمپیوٹر پرکام کرتے گزارتے ہیں ، میں گز شتہ ایک سال کے دوران گردن اور کمر کے درد کی شکایات28فیصد سے بڑھ کر45 فیصد ہوگئی ہیں۔ ان افراد کی اکثریت روزانہ10گھنٹے سے زیادہ وقت کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، ٹیلی ویژن، موبائل اوردیگر گیمنگ ڈیوائسز کے سامنے گزارتی ہے ۔ ان میں سے اکثر اس بات سے لاعلم ہیں کہ دیرتک ایک ہی حالت میں بیٹھنے سے کمردرد اورگردن کے پٹھوں پرمنفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنے والے افراد کو یہ مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کام کے دوران تھوڑی تھوڑی دیر بعد چہل قدمی کریں اور کافی مقدار میں پانی استعمال کریں۔
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
تک, دیر, نت, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال بچوں کیلئے نقصان | Rania | Health & Care | 2 | 02-19-2015 01:35 AM |
ایک دلچسپ کہانی جس میں نصیحت کے بے شمار خوب | Aftab Afi | Quotes | 3 | 01-30-2015 08:33 PM |
ہیپا ٹائٹس سی کےلیے چند آزمودہ اور بے ضرر ن | bint-e-masroor | Health & Care | 0 | 12-16-2013 09:39 AM |
دانتوں کا زیادہ ایکسرے جان لیوا ٹیومر کا ب | ROSE | Health & Care | 5 | 05-30-2013 09:14 PM |
میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!! | life | Urdu Literature | 7 | 10-25-2012 08:17 PM |