Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
نماز کے مسائل -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-22-2012, 01:16 AM
مختصر صحیح مسلم نماز کے مسائل باب : فجر اور عصر کی نمازوں کی پابندی کرنا۔ 208 : ابوبکر بن عمارہ بن رؤیبہ اپنے والد سیدنا عمارہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ وہ شخص کبھی دوزخ میں داخل نہ ہو گا جس نے طلوع آفتاب سے پہلے اور غروب آفتاب سے پہلے کی نماز ادا کی یعنی فجر اور عصر کی۔ بصرہ والوں میں سے ایک شخص نے کہا کہ تم نے اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے؟ انہوں نے کہا ہاں۔ اس نے کہا کہ میں بھی گواہی دیتا ہوں کہ میں نے بھی اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے۔ اس ( بات ) کو میرے کانوں نے سنا اور میرے دل نے یاد رکھا ہے۔ ( ظاہر ہے کہ جو یہ مشکل نمازیں پڑھتا ہے تو باقی نمازوں کو بھی ضرور پڑھے گا )۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: نماز کے مسائل -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-23-2012, 10:15 PM
|
Bookmarks |
Tags |
نماز, کے |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
نماز کے بارے میں ارشادات محمد الرسول اللہ | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-15-2012 09:19 PM |
~*~ Aaye Mausam Rangeele Suhaane آئے موسم رنگيلے سہانے ۔ فلم سات لاکھ ~*~ | S@N@ KH@N | Share Your Favourite Videos | 6 | 06-30-2011 02:45 PM |
نماز کے حوالے سے چند اہم باتیں | ROSE | Islamic Issues And Topics | 1 | 05-18-2011 08:39 PM |
ننگے سر نماز پڑھنے کا حکم اللہ تعالٰی اور ا | ROSE | Islamic Issues And Topics | 1 | 05-06-2011 03:36 PM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |