Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
اولاد کو صرف اچھی ماں چاہیے ہوتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-20-2013, 07:22 PM
اولاد کو صرف اچھی ماں چاہیے ہوتی ہے
’’اولاد کو صرف اچھی ماں چاہیے ہوتی ہے۔ ان کو اس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ وہ کتنی اچھی مصورہ، کتنی اچھی مصنفہ یا کتنی اچھی اداکارہ ہے اور دنیا نے اس کو کہاں بٹھایا ہوا ہے اور ماما جان! ایک انسان اور جانور کی ماں میں یہی فرق ہوتا ہے۔ پیدا تو جانور بھی کر لیتا ہے بچہ۔۔۔ مگر جانورتربیت نہیں کر سکتا، وہ اولاد پیدا کر کے چھوڑ دیتا ہے اور مریم بھی یہی کر رہی ہے۔ اس کو زینب میں کوئی دلچسپی نہیں۔ گورنس اور میں اس کو پال رہے ہیں۔ ایسی ماؤں کے پیروں کے نیچے تو کوئی جنّت تلاش کرنے نہیں جاتا اور جنّت کسی دوسری دنیا میں نہیں ملتی۔ اچھی ماں اپنی اولاد کو اس دنیا میں جنّت دے دیتی ہے۔ اولاد کو جینے کا گر سکھا دیا تو آپ نے اس کی زندگی جنّت بنا دی۔ عمیرہ احمد کے ناول ’’لا حاصل‘‘ سے ایک خوبصورت اقتباس
Be Positive... Everything Gonna be Alright
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: اولاد کو صرف اچھی ماں چاہیے ہوتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-20-2013, 09:25 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: اولاد کو صرف اچھی ماں چاہیے ہوتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-21-2013, 12:23 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: اولاد کو صرف اچھی ماں چاہیے ہوتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-21-2013, 08:33 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: اولاد کو صرف اچھی ماں چاہیے ہوتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-21-2013, 09:59 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: اولاد کو صرف اچھی ماں چاہیے ہوتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-21-2013, 02:49 PM
|
(#7)
|
|
||||
Re: اولاد کو صرف اچھی ماں چاہیے ہوتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-21-2013, 09:29 PM
|
(#8)
|
|
||||
Re: اولاد کو صرف اچھی ماں چاہیے ہوتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-21-2013, 09:29 PM
|
(#9)
|
|
||||
Re: اولاد کو صرف اچھی ماں چاہیے ہوتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-21-2013, 09:29 PM
|
(#10)
|
|
||||
Re: اولاد کو صرف اچھی ماں چاہیے ہوتی ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-21-2013, 09:29 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اچھی, صرف, ماں, کو, ہوتی, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پکڑا دئے ہیں اوروں کے ہاتھوں میں سنگ کچھ او | Shaam | Your Own Poetry | 9 | 10-18-2012 07:29 PM |
اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو | PRINCE SHAAN | Quran | 4 | 07-08-2012 04:02 PM |
}}}} کیا اپ بی اردو میں لکھنا چاہتے ہو ؟؟؟{{{ | Rania | Share Good Websites | 5 | 01-25-2012 02:37 PM |
مدت میں شامِ وصل ہوئی ہے مُجھے نصیب ...دو چار س | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 09-24-2011 11:34 AM |
حرفِ تازہ نئی خُوشبو میں لکھا چاہتا ہے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 08-25-2011 05:43 PM |