والدین کے لئے بہت بڑا لمحہء فکریہ ہے یہ ! - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Miscellaneous » والدین کے لئے بہت بڑا لمحہء فکریہ ہے یہ !
Miscellaneous If you can't seem to find the right section to post? Share it all here!

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
bint-e-masroor bint-e-masroor is offline
 


Posts: 4,209
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender: Female
New والدین کے لئے بہت بڑا لمحہء فکریہ ہے یہ ! - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-16-2014, 09:26 AM

میں ماڈرن دور کا مسلم لڑکا ہوں
میرے حلئے پر نہ جانا ، یہ تو ماحول اور فیشن کے ساتھ بدلتا رہتا ہے
داڑھی میری کفار کی شباہت پر ہے ، ہئیر سٹائل بھی آئے دن ہی نیا ہوتا ہے
Hair Gel لگا لگا کر تو لگتا ہے ٹکلا ہی ہو جاؤں گا مگر کیا کروں کرنا پڑتا ہے
ہاتھ میں کڑا بھی ہے ، گلے میں چین بھی ہے ، ہاں ہاں مجھے پتا ہے کہ مرد کو زیور پہننا مانع ہے
جینز بھی ٹائٹ ہے ، کولہوں سے بس اتنی گرتی ہوئی کہ انڈر ویئر نظر آ جائے
کیا کروں یار فیشن جو ہوا کرنا پڑتا ہے ،
سگریٹ، شراب اور گرل فرینڈ تو اب سوسائٹی کا حصہ ہوا نا !
سب ہی کرنا پڑتا ہے ! نہیں کروں گا تو ماحول میں فٹ کیسے ہوں گا ؟؟

_____________

مجھہ سے ملیں میں ایک مسلمان لڑکی ہوں ، ہاں ہاں کوئی بات نہیں یار ، ملنے میں کیا ہے ،
کوئی کھا تھوڑی جاؤ گے تم ، ہم لوگ دقیانوسی خیالات کے مالک نہیں ہیں یار کہ عورتوں کو پردے میں رکھیں
میں عورت ضرور ہوں مگر مرد کی برابری میرا حق ہے
ویسے بھی پردہ نظر کا ہونا چاہئے یا پھر مردوں کو منع کرو نہ کہ مت دیکھا کریں کھا جانے والی نظروں سے ہمیں
میں آج کی ماڈرن نسل سے ہوں ، آزادی میرا بھی حق ہے
کیا ہوا جو میں آستین کے بغیر ، کھلے گلے کی قمیض اور گٹھنوں تک اونچی ٹراؤزر پہنتی ہوں
دوپٹہ نہیں اوڑھتی ، باریک کپڑے پہنتی ہوں ، اب گرمی میں نہیں ہوتا یہ سب مجھ سے
بوائے فرینڈ بھی ہے ، موبائل پر لڑکوں سے بھی باتیں کرتی ہوں
کبھی رات گئے دیر سے گھر آتی ہوں ، بھائی بھی تو ایسا ہی کرتے ہیں
سگریٹ یا شیشہ پی لیتی ہوں تو مر تو نہیں جاؤں گی ، لڑکے بھی تو پیتے ہیں ان کو کوئی لیکچر کیوں نہیں دیتا
مجھے نہ سناؤ باتیں او کے، اپنا اچھا برا جانتی ہوں میں ، پڑھی لکھی ہوں آخر ، کوئی گاؤں کی جاہل نہیں ہوں میں
ایک سناؤ گے تو چار سنو گے بھی مجھ سے سمجھے

____________
والدین کے لئے بہت بڑا لمحہء فکریہ ہے یہ !

مندرجہ بالا صورتحال ہر گھر کا حصہ ابھی نہ بھی ہو مگر معاشرے کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے اگر اس پر ابھی ہی قابو نہ پایا گیا تو ایسا ہوتے دیر بھی نہیں لگے گی ، اکثر سننے کو ملتا ہے کہ میڈیا نے نوجوان نسل کو بگاڑ دیا ہے ، میڈیا کو سارا الزام دینا غلط ہے ، الزام دینا ہے تو والدین کو دو ، گھریلو تربیت جن کا فرض ہے ، ماں کی گود بچے کی پہلی درسگاہ ہوتی ہے نا ؟؟ آج کی کتنی مائیں اپنا یہ فرض ادا کر رہی ہیں ، کتنے باپ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کی فکر کرتے ہیں ؟؟

سب نے میڈیا ہی کو استاد ماں لیا ہے جو آج کل کی نسل کو دھیرے دھیرے دین سے دور کرتا جا رہا ہے

 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
بڑا, بہت, لئے, کے, ہے, یہ

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
قل ہو اللہ احد پڑھنے کی فضلیت کے بیان میں ROSE Hadees Shareef 4 10-16-2012 12:45 AM
کوئی مصیبت اللہ کے حکم کے بغير نہیں پہنچتی ROSE Quran 3 07-06-2012 10:35 PM
کوئی مصیبت اللہ کے حکم کے بغير نہیں پہنچتی ROSE Quran 2 07-06-2012 08:53 PM
فضائے شہر محبت بدلنے والی ہے ROSE Great Urdu Poets&Poetry 2 08-25-2011 05:48 PM
سنا ہے کہ نفرت محبت کی پہلی کڑی ہوتی ہے ROSE Funny Poetry 6 08-24-2011 04:06 PM


All times are GMT +5. The time now is 02:45 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG