Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
گھرمیں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا ghar ka dahil hoty waqt allah ka -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-06-2011, 11:01 AM
گھرمیں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا ارشاد نبوی ﷺ ہے : ’’کوئی شخص گھر میں داخل ہوتے وقت اور کھانا کھاتے وقت اللہ کا ذکر کرے تو شیطان(اپنے ساتھیوں سے )کہتا ہے :اب تم اس گھر میں نہ رہ سکتے ہو اور نہ تمہارے لیے یہاں پر کھانا ہے۔‘‘(مسلم) گھر میں داخل ہونے کی دعا پڑھنا: ((اللہم انی اسئلک خیرا لمولج وخیر المخرج ،بسم اللہ ولجنا ،وبسم اللہ خرجنا،وعلی اللہ ربنا توکلنا)) ’’اے اللہ !میں تجھ سے گھر کے اندر اور گھر سے باہر خیر کا سوال کرتا ہوں ،اللہ کے نام کے ساتھ ہم داخل ہوئے،اور اللہ کے نام کے ساتھ ہم نکلے،اور اپنے پروردگار پر ہم نے توکل کیا۔‘‘(ابوداؤد) تو یہ پڑھ کر گویا کہ مسلمان گھر میں داخل ہوتے ہوئے اور اس سے نکلتے ہوئے ہمیشہ اللہ پر توکل کا اظہار کرتا ہے اورہردم اس سے اپنا تعلق مضبوط بناتا ہے۔ مسواک کرنا: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ : ’’رسول اللہ ﷺ جب بھی گھر میں داخل ہوتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے۔‘‘ (مسلم ) گھر والوں کو سلام کہنا: فرمان الہیٰ ہے: ’’پس جب تم گھروں میں داخل ہونے لگو تو اپنے گھر والوں کو سلام کہا کرو،(سلام) اللہ تعالی کی طرف سے نازل شدہ دعائے خیر ہے جو بابرکت اورپاکیزہ ہے۔‘‘ (النور:61) اور اگر ہر مسلمان ہر فرض نماز مسجد میں ادا کرتا ہو اوراس کے بعد اپنے گھر میں واپس آتا ہو تو ہر مرتبہ اگر وہ ان مذکورہ سنتوں پر عمل کر لے تو گویا دن اور رات میں صرف گھر میں داخل ہوتے وقت وہ بیس سنتوں پر عمل کرے گا۔ گھر سے نکلنے کی دعا: ((بسم اللہ توکلت علی اللہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)) ’’اللہ کے نام کے ساتھ میں نے اللہ پر بھروسہ کیا اور اللہ کی مدد کے بغیر نہ کسی چیز سے بچنے کی طاقت ہے نہ کچھ کرنے کی ۔‘‘ (ابوداؤد،ترمذی) اس دعا کی فضیلت یہ ہے کہ انسان جب یہ دعا پڑھ لیتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے :تجھے اللہ کافی ہے اور تجھے شر سے بچا لیا گیا ہے اور تیری راہنمائی کردی گئی ہے ۔ چنانچہ جب انسان گھر سے باہر جانے لگے خواہ نماز پڑھنے کے لیے یا اپنے کام کے لیے یاگھر کے کسی کام کے لیے تو ہر مرتبہ اس دعا کو پڑھ لے تاکہ مندرجہ بالا بھلائیاں اسے نصیب ہوں۔ (اللہ ہمیں ان سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: گھرمیں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا ghar ka dahil hoty waqt alla -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-16-2012, 07:29 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: گھرمیں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا ghar ka dahil hoty waqt alla -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2012, 04:33 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: گھرمیں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا ghar ka dahil hoty waqt alla -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2012, 06:20 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: گھرمیں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا ghar ka dahil hoty waqt alla -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-22-2012, 02:56 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: گھرمیں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا ghar ka dahil hoty waqt alla -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-22-2012, 04:41 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: گھرمیں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا ghar ka dahil hoty waqt alla -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-25-2012, 01:37 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: گھرمیں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا ghar ka dahil hoty waqt alla -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-08-2012, 01:48 AM
|
(#9)
|
|
|||
Re: گھرمیں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا ghar ka dahil hoty waqt alla -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-08-2012, 01:57 AM
|
(#10)
|
|
|||
Re: گھرمیں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا ghar ka dahil hoty waqt alla -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-08-2012, 11:16 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اللہ, داخل, ذکر, وقت, کا, کرنا, ہوتے, allah, dahil, ghar, hoty, waqt |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کھیرا وزن کم کرنے والوں کے لئے بہترین غذا | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:37 PM |
کہو کیا میں خدا کے سوا اور پروردگار تلاش کر | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 09:39 PM |
............. خدا انہیں لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے ........... | ROSE | Quran | 5 | 01-23-2012 05:33 AM |
مرا اخبار کیوںحق و صداقت لےکے چلتا ہے | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 8 | 09-15-2011 01:25 AM |
میرے وطن کے اُداس لوگو، نہ خود کو اتنا حقیر | -|A|- | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 11-26-2010 02:39 AM |