Fun !!!! Its been fun to post here any funniest stuff!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ha ha nice -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-11-2013, 09:53 PM
ایک پارک میں ایک انگریز لیپ ٹاپ لے کر بیٹھا ہوا تھا اور اس کے برابر میں ایک پاکستانی خالی ہاتھ بیٹھا ہوا تھا۔ انگریز نے کہا کہ ہم لوگ اتنی ترقی کر چکے ہیں، پوری دنیا ہماری نظروں کے سامنے ہے، تم لوگوں نے کیا کیا اب تک؟ پاکستانی نے کہا، بلند بلند دعوے مت کر۔ انگریز نے کہا میں ثابت کر سکتا ہوں۔ پاکستانی: تو ایسا کرتے ہیں کہ میں ایک سوال پوچھتا ہوں اگر وہ تمہیں نہ آیا تو تم مجھے 2 ہزار روپیہ دینا اور پھر تم مجھ سے سوال پوچھنا اگر وہ مجھے نہ آیا تو میں تمہیں 500 روپیہ دونگا۔ انگریز مان گیا۔ انگریز نے سوال کیا، بتاؤ زمین کے علاوہ کس سیارے پر زندگی کے امکانات ہیں؟ پاکستانی خاموش رہا اور 500 روپیہ دیدیئے۔ انگیز نے کہا وہ سیارہ مریخ ہے۔ اب پاکستانی نے سوال کیا: بتؤ وہ کونسا جانور ہے جو پہاڑ پر جاتا ہے تو چار ٹانگیں ہوتی ہیں، واپس آتا ہے تو تین ٹانگیں ہوتی ہیں۔ انگریز نے کافی دیر انٹر نیٹ پر سرچ کیا فون ملائے، جواب نہ دے سکا تو 2 ہزار روپیہ پاکستانی کو دیئے اور کہا: مجھے جواب نہیں معلوم۔ پاکستانی نے ان دو ہزار میں سے 500 کا نوٹ واپس انگریز کو دیا اور کہا: مجھے بھی نہیں معلوم
aao alam madhoshi main aik sajda karain log kahty hain sagar ko khuda yad nahin |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ha ha nice -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-11-2013, 10:18 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ha ha nice -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-11-2013, 11:21 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ha ha nice -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-12-2013, 09:39 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ha ha nice -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-12-2013, 06:50 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: ha ha nice -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-12-2013, 11:48 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: ha ha nice -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-13-2013, 09:02 AM
|
Bookmarks |
Tags |
nice |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Nice Saying! | M A H i | Pics And Images | 18 | 12-18-2013 05:39 PM |
fun ha ha nice | saimyounis | Fun | 2 | 08-31-2013 12:28 PM |
Its Nice To Have... | (‘“*JiĢäR*”’) | English Sms | 7 | 07-01-2013 09:21 AM |
Have a nIcE Day.... | ĶįňĢ őf ĻōVęŘ | Welcome & Introduction | 4 | 08-28-2012 04:50 AM |
~&~Very Nice ~&~ | ~Pr!nCe$s UrOoJ~ | Pics And Images | 23 | 02-19-2012 02:49 PM |