Ramdan Ul Mubarak A Section dedicated to Ramdan ul Mubarak. Share and Read Articles and Columns and Quran & Hadith related to Ramdan and how to spend this holy month |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2011, 08:50 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماہ رمضان المبارک کی پہلی شب بعد نماز وعشاء ایک مرتبہ سورہ فتح پڑھنا بہت افضل ہے۔ ایضا ماہ رمضان کی پہلی شب بعد نماز تہجد آسمان کی طرف منہ کرکے 12 مرتبہ یہ دعا پڑھنی بہت افضل ہے۔۔۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ العی القیومہ القاثم علی کل نفس بما کسبت la ilaha il lal lahul haiyul qayumul qasemu ala kule nafsin bima kasabat ان وضائف کے پڑھنے والے کو بیشمار نعمیتیں اللہ پاک کی طرف سے عطا کی جائیں گی ایضا ماہ رمضان شریف میں ہر نماز عشاء کے بعد تین مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھنے کی بہت فضیلت ہئ اول مرتبہ پڑھنے سے گناہوں کی مگفرت ہو گی دوسری دفعہ پڑھنے سے دوزخ سے آزاد ہوگا۔ تیسری مرتبہ پڑھنے سے جنت کا مستحق ہوگا
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2011, 08:51 PM
رمضان المبارک میں کیا پڑھیں
روزانہ ایک تسبیح "استغفار کی ضرور پڑھیں پہلے کلمے کی ایک تسبیح روز پڑھیں روزانہ ایک تسبیح تیسرے کلمے کی پڑھیں روزانہ ایک تسبیح سورہ اخلاص کی پڑھیں روزانہ دو نفل شکرانے کے پڑھیں روزانہ سورہ کہف کی شروع کی 10 آیات یاد سے پڑھیں جمعہ کو پوری سورہ کہف پڑھیں کوشش کریں ہر جمعہ کو ظہر کی نماز سے قبل صلوہ التسبیح ضرور اداکریں رمضان المبارک میں سورہ قدر کثرت سے پڑھیں روزانہ کم از کم 7 مرتبہ پڑھیں صبح شام کم از کم ایک مرتبہ سورہ حشر کی آخرہ آیت ہو الزی سے لے کر وھوالعزیز الحکیم تک ضرور پڑھیں جتنا بھی با اسانی پڑھ سکیں پڑھیں چلتے پھرتے کام کرتے ہوئے "یا اللہ، یا سلام، یا حفیط، یا حی ، یا قیوم
|
(#3)
|
|
|||
Re: رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2011, 08:51 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
روزے کی فضیلت اللہ تعالی کے نزدیک روزہ دار کے منہ کی بو مشک سے زیادہ خوشبو دار ہے مسلم راوی: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت میں 8 دروازے ہیں ان میں ایک دروازے کا نام ریان ہے اس دروازے سے وہی لوگ جائیں گے جو روزہ رکھتے ہیں راوی: حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کتاب:- ماہ رمضان کی فضیلت و مسائل و وظائف
|
(#4)
|
|
|||
Re: رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2011, 08:52 PM
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سحری کھایا کرو کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہوتی ہے مسلم
راوی حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ جب تک روزہ جلد افطار کرتے رہیں گے خیر پر رہیں گے راوی:- حدرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ روزہ قضا پر وعید آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان کے ایک دن کا روزہ بغیر رخصت و بغیر مرض افطات ترک کیا تو زمانہ بھر کا روزہ بھی اس کی قضا میں نہیں ہو سکتا اگرچہ رکھ بھی لے بخاری ابو داؤد راوی:-حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
|
(#5)
|
|
|||
Re: رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2011, 08:52 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2011, 08:52 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2011, 08:53 PM
نفلی روزے کی نیت اور روزہ رکھنے اور اِفطار کرنے کی دُعائیں
نفل روزے کے لئے مطلق روزے کی نیت کافی ہے، اور وہ یہ ہے: “وبصوم غد نویت۔” ترجمہ:…”اور میں کل کے روزے کی نیت کرتا ہوں۔” اور اِفطار کی دُعا یہ ہے: “اللّٰھم لک صمت وعلٰی رزقک افطرت۔” ترجمہ:…”اے اللہ! میں نے آپ کے لئے روزہ رکھا، اور آپ کے رزق پر اِفطار کیا۔” اور روزہٴ رمضان کی نیت میں یوں کہے: “وبصوم غد نویت من شھر رمضان۔” اور اِفطار کی دُعا یہ ہے: اللَّهُمَّ اِنِّى لَكَ صُمْتُ وَبِكَ امنْتُ [وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ] وَعَلَى رِزْقِكَ اَفْطَرْتُ فتاوی رضویہ اور سیکنڈ ریفرنس پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری دعائیں صفحہ 21 جزاک اللہ
|
(#8)
|
|
|||
Re: رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2011, 08:53 PM
رمضان کا مہینہ کیسے گزاریں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ روزہ متواتر رکھیں صبح آنکھ کھلتے ہی بسم اللہ پڑھ کر 3 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور ہتھیلیوں پر پھونک مار کر چہرے پر ملیں روزہ رکھنے کی نیت کرنے کے بعد21 مرتبہ یا ملک پڑھے اور سینے پر پھونکیں اپنا کام شروع کرنے سے پہلے 21 مرتبہ یا غفار پڑھیں اور پھر کام شرو کریں دوپہر کی نماز کے بعد یا قھار پڑھیں اور دل کی دھڑکن کی جگہ پھونکیں دوپہر میں تھوڑی دیر آرام کی غرض سے سونے لگیں تو 21 مرتبہ یا خیر پڑھیں نیند سے اٹھنے کے بعد 21 مرتبہ یا کبیر پڑھیں اور پھر دل کی جگہ پھونکیں اگر کسی وقت جھنجھلاہٹ یا غصہ ہو تو فورا یا حفیظ پڑھیں گصہ دور ہو جائے گا اگر روزے میں بھوک لگ رہی ہو تو یا پیاس تو 21 مرتبہ یا مقیت پڑھ لیں اور انگلیوں پر پھونک کر انگلیاں سونگھ لیں بھوک پیاس ختم ہو جائے گی روزہ کھلنے سے کچھ دیر پہلے دستر خوان پر بیتھیں اور 21 مرتبہ یا واسع پڑھیں اور یہ سوچیں کہ ساری نعمتیں آپ کے سمانے ہیں لیکن اللہ کے حکم کی وجہ سے آپ نے اپنے اوپر سب کچھ حرام کر رکھا ہے عشا اور نماز تاویح کے بعد 21 مرتبہ یا قوی پڑھیں رات کو سوتے وقت سینے پر ہاتھ رکھ کر 10 مرتبہ یا باعث پڑھیں اور پھر 21 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور آرام سے سو جائیں ہر نماز عشاء و تراویح کے بعد 3مرتبہ اول کلمہ پرھیں اس کی بہت فضیلت ہے ہر اسم پر پیش پڑھنی ہے
|
(#9)
|
|
|||
Re: رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-18-2011, 12:15 AM
|
(#10)
|
|
|||
Re: رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-21-2011, 06:29 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شب قدر کی پہلی رات نفل نماز اکیسویں شب کو چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں بعد سورہ فاتحہ کے سورہ قدر ایک ایک بار سورہ اخلاص ایک ایک مرتبہ پڑھیں بعد سلام کے ستر مرتبہ درود پاک پڑھیں اکیسویں شب کو دو رکعت نماز پڑھیں ہر رکعت میں بعد سورہ فاتحہ کے سورہ قدر ایک ایک بار سورہ اخلاص تین تین بار پڑھنی ہے بعد سلام کے نماز ختم کر کے ستر مرتبہ استغفار پڑھیں وظیفہ ماہ رمضان المبارک کی اکیسویں شب کو اکیس مرتبہ سورہ قدر پڑھنا بھی بہت افظل ہے ریفرنس:- ماہنامہ کرن کے ساتھ موجود مفت کتاب رمضان کے حوالے سے عبادات و وظائف صفحہ 7 اور 8 ماہنامہ پاکیزہ ڈائجسٹ کا مقبول سلسلہ ادارہ کی جانب سے روحانی مشورے جس کی کتابی شکل کراچی بک اسٹال میں موجود جزاک اللہ
|
Bookmarks |
Tags |
و, کی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
زیتون کے بےشمار خواص اور فوائد | ROSE | Health & Care | 4 | 06-03-2013 11:39 PM |
قیامت کے دن میری شفاعت کیلئے نصیب والا شخص | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 07-15-2012 09:04 PM |
صبر بندگی کا خو بصورت ترین زیور ہے اور رضا و & | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:01 PM |
رمضان کی خصوصی عبادات و وظائف | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 2 | 08-09-2011 07:22 PM |
ایمیزون کی کٹائی: فائدے اور نقصانات | -|A|- | Computer and Information Technology | 7 | 01-28-2011 11:35 AM |