Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
کوئی چودھویں* رات کا چاند بن کر تمھارے تصور -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-25-2010, 09:14 PM
کوئی چودھویں* رات کا چاند بن کر تمھارے تصور میں آیا تو ہو گا کسی سے تو کی ہو گی تم نے محبت، کسی کو گلے سے لگایا تو گا خیالوں کی انگنائیوں میں میری یاد کے پھول مہکے تو ہوں گے کبھی اپنی آنکھوں کے کاجل سے تم نے، میرا نام لکھ کر مٹایا تو ہو گا لبوں سے محبت کا جادو جگا کر، بھری بزم میں، سب سے نظریں بچا کر نگاہوں کی راہوں سے دل میں سما کر، کسی نے تمہیں بھی چرایا تو ہو گا کبھی آئینے سے نگاہیں*مل� � کر، جو لی ہو گی بھرپور انگڑائی تم نے تو گھبرا کے خود تیری انگڑائیوں نے، تیرے حسن کو گُدگُدایا تو ہو گا نگاہوں میں شمعِ تمنا جلا کر، تکی ہوں گی تم نے بھی راہیں کسی کی کسی نے تو وعدہ کیا ہو گا تم سے، کسی نے تمہیں بھی رُلایا تو ہو گا __________________
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: کوئی چودھویں* رات کا چاند بن کر تمھارے تصور -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-25-2010, 09:39 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: کوئی چودھویں* رات کا چاند بن کر تمھارے تصور -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-25-2010, 09:54 PM
|
Bookmarks |
Tags |
بن, تصور, رات, چاند, کا, کر, کوئی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے | ROSE | Quran | 6 | 07-04-2012 03:09 PM |
دھرتی نوں اسمان بناوے عشق دی ایہہ تاثیر | ROSE | Punjabi Poetry | 8 | 08-27-2011 04:39 AM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
’ملیریا ادویات کا مچھروں پر اثر کم ہوا‘ | -|A|- | Computer and Information Technology | 6 | 01-28-2011 09:03 PM |
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 8 | 10-05-2010 04:31 AM |