Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#21)
|
|
||||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-26-2009, 12:36 AM
Quote:
Quote:
Quote:
Quote:
Chal Fiqr Noo Goli Maar Yaar Hain Din Jindri Day Chaar! |
Sponsored Links |
|
(#22)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-26-2009, 12:39 AM
Quote:
Is Tarha Kay Banday Hotay Hain Fasadi Jinhain Kaha Jata Hay ..
2 Banday Baithay Aram Say Baat Kar Rahay Hotay Hian, Un Ko Ja Kay Kehtay Hain Kay Bhai Aap DonO KiOn Lar Rahay Ho .. ..
Chal Fiqr Noo Goli Maar Yaar Hain Din Jindri Day Chaar! |
(#23)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-26-2009, 12:40 AM
|
(#24)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-26-2009, 09:58 PM
|
(#25)
|
|
||||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2009, 05:27 AM
Quote:
Ali he will b Nutural and Shareef bro's already gave their statment that once judiciray will b on work again we will all of their decisions even if they r against us. so i hope u got da answer
|
(#26)
|
|
||||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2009, 05:34 AM
Quote:
bhai merey vote uskey leaders ko hi milney thai aab woh har jaga se khud tu khari honay se rahi .......... y don't u tell me jst one thing k aapki government aapki awam puri country sab ko pata hai k benazir ko merwaney wala b zardari khud hai every one knws abt it tu y u can't do a shyt ?? tell me ? aur rahi votes ki baat tu woh b es waja se miley cux benazir ki death ki timing bari fit rakhi gaye thi (y) thumbs up to zardari (y) aur humari puri qoum itni bewaooof hai k yeh sab aaap b achi tarah se jantey ho ... party leade banaya kis ko gaya tha ??? bilwal .. ko jo london main parties kerta hai aur jisko politics ka abc tak nahi ata ... zardari kis value se president bana yeh batana pasand karoo gei ??? khair yaar i really got no interest in politixs but i wrote this big paragraph outa no where.. aur haan vots leney ka way benazir hi thi hope samjh gaye ho gei
|
(#27)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2009, 09:41 AM
Quote:
Ye Sab Batain To Ab Samjhi Hay Qaum, Us Waqt Chotay Shaitan [Musharaf] Say Jaan Churanay Main Jutti Huwi Thi Qaum, Un Ko Kiya Pata Tha Kay Un Par Bara Shaitan Akar Baithnay Wala Hay Un Dino To Ye Haal Tha K Jis Car Par PPP Kay Jhanday Nahi Wo Kar Rok Laitay Thay Khair Abhi Daikho Sarah Palen Ka Ranjha Qaum Ko Kis Pahari Say Neechay Phainkta Hay
Chal Fiqr Noo Goli Maar Yaar Hain Din Jindri Day Chaar! |
(#28)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2009, 01:47 PM
ahahahahah .. haaan yaar sahee kahaa app nay .. mari na Samjhi her baar maray samnay aajati hai u all r gr8 thinkerz lolzz.. any ways just pray for best .. or ALLAH sab kuch achay karday ameeen..!! per hum ko hallat ko control mai rakhtay huway karna chahiye her kaam her step aisaa lay .. jis sy mulk ko koi nukhsaan na hoo wesay he yahan kaa hallat or possition kisi sy chuppii nahin haii.. hum abb mazeed strike .. killed innocent peoplez.. jalao gheraaho nahin seh sakhty hain.. yahan jobz nahin hai.. karobaar nahin haii.. logon ko a single day ko pass karna mushkil hu gaya haii.. itni mehangaii hai .. bus abb jo bhe steep lyaa jae woh awaaam ki problemz ko samnay rakh k liyaa jaae ..
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
(#29)
|
|
|||
wht ppls think -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2009, 01:51 PM
عبدالعزیز کراچی میں ٹرانسپورٹ کے کاروبار سے منسلک ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ ناجائز فیصلہ تھا، نواز شریف اتنا بڑا سیاستدان ہے فیصلہ دینے سے پہلے سوچنا سمجھنا چاہیئے تھا۔ تحریر و تصاویر: ریاض سہیل، کراچی محمد عاشق کراچی میں نجی ادارے میں ملازم ہیں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اعلیٰ عدالت نے فیصلہ دیا ہے، درست ہی ہوگا، ان کے خیال میں تو ٹھیک ہی کیا ہے۔ مختار احمد کراچی میں نجی سیکیورٹی کمپنی میں گارڈ ہیں۔ وہ سپریم کورٹ کی جانب سے میاں نواز شریف اور ان کے بھائی شھباز شریف کو نااہل قرار دینے کے فیصلے کو غلط سمجھتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ عدالتیں کسی کی ہیں یہ سب کو پتہ ہے، عدالت کو صحیح فیصلہ کرنا چاہیئے تھا۔ قادر بخش کراچی میں دکاندار ہیں وہ عدالت کے فیصلے کو غلط سمجھتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف سینئر اور تجربہ کار سیاست دان ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے بینظیر بھٹو اعلیٰ پائے کی سیاستدان تھیں ان کے بعد اب نواز شریف ہی رہ گئے ہیں۔ قادر بخش کا کہنا ہے کہ وہ سزا بھگت چکے ہیں اب مزید کتنی سزا ہونی چاہیے۔ عبداللہ خان، ایک مذہبی جماعت کے کارکن ہیں: ’یہ صحیح نہیں ہوا ہے۔ پہلے ہی ملک کے حالات خراب ہیں جب یہ واقعہ ہوا تو حالات اور بھی خراب ہونگے۔ کاروبار تو پہلے ہی نہیں ہے اس کے بعد کیا ہوگا معلوم نہیں۔ اب تو ان کی ڈیل ہو رہی تھی تو اب چاہیے کہ ان کو بحال کرے۔‘ تحریر و تصاویر: عزیزاللہ خان، کوئٹہ
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
(#30)
|
|
|||
wht ppls think -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2009, 01:56 PM
وقت ارسال : 25/02/09 19:03 GMT
جو کچھ ہوا ہے وہ ملک کے موجودہ حالات کے ليے بالکل ٹھيک نہيں ہے۔ صدر کو سياسی بصيرت سے کام لينا چاہيے۔ Ehsan Qadeerجج، Islamabad وقت ارسال : 25/02/09 18:55 GMT پاکستانی قوم اتنی ہی بے بس ہو چکی ہے جتنی کہ ايک ڈيڈ باڈی غسل دینے والے کے ہاتھوں۔ اللہ اس قوم کو کروٹ کروٹ جنت نصيب فرمائے، آمين سہيل، UAE وقت ارسال : 25/02/09 18:55 GMT افتخار چوہدری تو کرسی کے ليے ديوانہ ہو رہے ہیں ورنہ انصاف کا اتنا ہی شوق ہوتا تو ايک آدھا بيان سوات ميں شدت پسندوں کے ساتھ صلح کے معاہدے پہ بھی دے ديتا۔ rashid suhail، leeds، برطانیہ اختلاف اپنی جگہ ليکن ادب لازم ہے۔ [Iqbal Ahmad] وقت ارسال : 25/02/09 18:53 GMT جيالا گورنر سوچ رہا ہے کہ لانگ مارچ والے دن وکيلوں کے ساتھ کيا سلوک کيا جائے۔ نيا چيف سيکرٹری اور نيا آئی جی پوليس۔ سب کچھ تيار۔ اور دوسرے جيالوں کی فوج جگہ جگہ۔ اب اس کے بعد وکيلوں کی باری ہے۔ ہم سب ديکھں گے۔ افتخار چوہدری کو چاہيے کہ وہ بھی نواز گروپ کے ساتھ سعوديہ کی تياری کریں۔ اب ان کی بات نہیں بننے والی۔ Muneer Gill، Lahore، پاکستان وقت ارسال : 25/02/09 18:53 GMT ايک زرداری سب پہ بھاري! زرداری اپنی گیارہ سالہ جيل کا بدلہ بہت احسن طريقے سے لے رہے ہیں۔ اب ديکھنا ہے شريف برادران اب اپنے پتے کتنے اچھے کھيلتے ہيں يا پھر زرداری کا پانچ سالہ عور کیچے برداشت کرتے ہيں۔ ذاتی لڑائيا ں سرکاری خرچے پر پاکستان کی کس کو پڑی ہے عامر ملک، دبئی، متحدہ عرب امارات وقت ارسال : 25/02/09 18:45 GMT ذاتیات سے بالآتر ہو کر بات کرتے ہیں۔ ذرا غور کریں پہلے محض طالبان اور شدت پسند حکومت کے مد مقابل کھڑے تھے، پھر لال مسجد والے، پھر وکیل، پھر وزیرستان، رفتہ رفتہ سوات تک جنگ آپہنچی، اور اب حکومت وقت نے پنجاب کے عوام کو بھی مخالف صف میں لا کھڑا کیا ہے۔ اور کچھ نہیں کم از کم ساٹھ فیصد عوام تو حکومت مخالف ہو ہی گئی نا۔ نہ جانے حکومت میں آ کر لوگ ایسے فیصلے کیوں کرنے لگتے ہیں جو اپنے پاؤں پر کلہاڑی نہیں بلکہ پاکستان کی ترقی، سالمیت اور اتحاد پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوتے ہیں۔ جیو زرداری۔ Usman Ahmad Thanvi، Lahore، پاکستان وقت ارسال : 25/02/09 18:40 GMT کیا اس فیصلے سے ملک میں مصالحت کی سیاست کو دھچکا پہنچا ہے؟ کیا ملک ایک مرتبہ پھر سیاسی کشیدگی کی راہ پر آ گیا ہے؟ اس سے پاکستان کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ بھائی آپ نے تو ايسا سوال پوچھا کہ جيسے کوئی سوئے ہوئے آدمی سے پوچھ رہا ہو کہ جناب کيا آپ سو رہے ہيں۔ علی اکبر، راولپنڈی وقت ارسال : 25/02/09 18:36 GMT اشارہ تو صاف نظر آ رہا ہے پنجاب ميں گورنر راج اور لانگ مارچ يا دھرنا دينے والے وکيلوں کی پٹائی۔ ہم سب اميد سے ہيں۔ Muneer Gill، Lahore، پاکستان وقت ارسال : 25/02/09 18:26 GMT دراصل پی پی پی اور ن ليگ کا اتحاد شروع ہی سے غير فطری اور عارضی تھا۔ نواز شريف نے اس سے فائدہ اٹھانے کی بجائے جلد بازی ميں نقصان اٹھايا ہے۔ اب انہیں سياست ميں دوبارہ آنے ميں کئی سال لگيں گے۔ شائد وہ اب اپنے بچوں کی سياست کو سہارا ديں اور خود سعوديہ کے محلوں ميں بيٹھ کر آرام کريں۔ کاش ہميں بھی کوئی سعوديہ بھيج دے۔ Muneer Gill، Lahore، پاکستان وقت ارسال : 25/02/09 18:02 GMT جو ہوا غلط ہوا زرداری کو ايسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ جف وقت ارسال : 25/02/09 17:59 GMT يہ جو کچھ بھی ہوا پاکستان ميں جمہوریت کے خلاف سارش ہے۔ حالدمحمودکمبوہ، صادق اباد وقت ارسال : 25/02/09 17:59 GMT نااہل لوگوں کو اہل کيا گيا اور اہل کو نااہل۔ اسے پاکستان کی بد قسمتی ہی کہا جا سکتا ہے۔ عمر ا ن جي، بليک بر ن -يو کے وقت ارسال : 25/02/09 17:54 GMT فائزہ صاحبہ ان بزرگوں کے مفادات اسٹيبلشمنٹ سے تھے۔ انہوں نے پلاٹ بنائے۔ خوب دولت بنائی اور پھر جمہوريت پر الزام دے کر بری الزمہ ٹھہرے۔ بونگا جی وقت ارسال : 25/02/09 17:53 GMT بزرگ کيوں کہتے آئے ہيں کہ اس ملک کو جمہوريت راس ہی نہيں آتي؟ مريم فائزہ پی پی پی کی حکومت کو ديکھ کر واقعی جنرل مشرف کی بات ياد آتی ہے کہ يہ قوم جمہوريت کے قابل نہيں۔ عاشر صديقی، خوابوں کا شہر وقت ارسال : 25/02/09 17:50 GMT ٹھيک ہوا مگر اس کے ساتھ سب کو انصاف کے کٹہرے ميں لانا ہوگا۔ اگر صرف سياسی عزائم ہيں تو قوم کو کوئی فائدہ نہيں صرف يہی کہ ايک کے بعد دوسرا چور۔ طا ہر محمود، پنڑشلطا نی اٹک جنڑ
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
Bookmarks |
Tags |
آپ, اہل،, شریف, نا, کی |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آئیں قرآن پڑہیں بمع اردو انگلش ترجمہ رو | -|A|- | Quran | 304 | 02-11-2017 08:00 AM |
بہتر سال پرانی کار تیس لاکھ پاؤنڈ میں نیلا | -|A|- | Car & Bikes | 9 | 05-26-2013 10:43 PM |
آئی فون پروگرام کا نو سالہ خالق | -|A|- | Computer and Information Technology | 5 | 01-28-2011 11:39 AM |
’ڈاکٹر عبدالقدیر آزاد شہری ہیں | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 6 | 06-04-2009 10:17 AM |
احمد شہزاد اور اظہر کی سنچریاں | -|A|- | Sports | 0 | 02-18-2009 12:21 AM |