لہسن سے فالچ، لقوہ اور گٹھیا سے نجات - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


Please Read :: New Members Require 15 Reply Post to make their Own Threads Thanks (AYAZ) ::

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » لہسن سے فالچ، لقوہ اور گٹھیا سے نجات
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
User Tag List

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi has no status.
Points: 3,802, Level: 39 Points: 3,802, Level: 39 Points: 3,802, Level: 39
Level up: 2% Level up: 2% Level up: 2%
Activity: 27% Activity: 27% Activity: 27%
 


Posts: 157
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 8
Thanked 5 Times in 5 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 3 Post(s)
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
everyday! لہسن سے فالچ، لقوہ اور گٹھیا سے نجات - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-21-2018, 09:14 PM

لہسن سے فالچ، لقوہ اور گٹھیا سے نجات

لہسن سے فالچ، لقوہ اور گٹھیا سے نجات

لہسن پوری دنیا میں پائی جانے والی مشہور سبزی ہے ۔ جسے سبز اور خشک دونوں حالتوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ہر سالن میں فائدہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے اجزا میں نمکیات ، فولاد ، تانبہ اور وٹامن اے، وٹامن ایچ اور وٹامن سی وغیرہ شامل ہیں۔ اس کی گرمی بے حد اثر دکھاتی ہے اور اس کا مزاج گرم خشک ہے۔ اس کے حسب ذیل فوائد ہیں۔
لہسن معدہ کی رطوبتوں کو خشک کرتا ہے۔ لہسن پیاس پیدا کرنے کا باعث بنتا ہے۔ یہ خوراک کو جلد ہضم کرنے میں مد دیتا ہے۔ اس کے کھانے سے جسم میں قوت پیدا ہوتی ہے۔
لہسن کے کھانے سے ریسشہ اور لقوہ جیسی بیماریاں دور ہوتی ہیں ، لہسن کے استعمال سے فالج، لقوہ اور ریشہ کو ختم کرنے کے لیے نیچے دئے گئے معجون سے علاج کیا جائے تو ان بیماریوں سے مکمل نجات ممکن ہے۔اس معجون کو تقریبا 80روز تک روزانہ استعمال کرنا ہے طریقہ علاج یوںہے



لہسن کے دیگر فوائد یہ ہیں یہ لہسن سرد مقام والوں کے لیے قدرت کا بہترین عطیہ ہے۔ دمہ، کھانسی اور بواسیر کے امراض کے لیے بے حد مفید ہے۔ انار دانہ ، پودینہ ، ادرک اور لہسن کو رگڑ کر بطور چٹنی استعمال کرنے سے بے حد فائدہ ہوتا ہے۔
ہائئ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔ یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں بہت معاون ہے۔ جس عورت کا حیض بند ہو تو خوراک کے طور پر لہسن کھلانےسے حیض فورا کھل جائے گا۔ پوڑے ، پھنسیوں پر لہسن پیس کر لیپ کرنے سے شفا ہوتی ہے۔ لہسن جسمانی ، مردی قوت اور دماغی طاقت دیتا ہے


لہسن کے مزید فوائد اور لہسن سے علاج کے لیے نیچئے دئے گئے لنک پرکلک کریں۔

http://itechnhealth.com/falij-o-laqw...ur-deski-ilaj/


فالج کے مریض کو لہسن گرم دیسی گھی میں ملا کر دیں۔
پچاس گرام ارہر کی دال ، بیس گرام سونٹھ میں ابال کر فالج کے مریض کو دیں۔
فالج کے مریض کو سیب، انگور ، اور ناشپاتی کا رس دیں یہ فالج کے مریضوں کے لیے بہت بہتر ہے
فالج اور لقوہ کے مریض کو پہلے سات دن تک دو چمچ شہد، ایک چمچ عرق گاو زبان میں ملا کر پلایا جائے اور ٹھوس خوراک نہ دی جائے کیونکہ یہ جلد ہضم نہیں ہوتی اور اس سے مریض کو تکلیف ہوتی ہے۔
جنگلی کبوتر کی یخنی یا کبوتر کا شوربا مریض کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
میتھی کا ساگ، کریلا اور ارہریا مونگ کی دال ابال کر مریض کو دیں۔
دیسی مرغی یا بکری کا بھنا ہوا گوشت مریض کو دیں۔
ہلدی فالج کے علاج میں بے حد معاون ہے۔ ہلدی انسانی جسم میں توڑ پھوڑ اور تبدیلیوں کو کنٹرول کرنے میں بہت مددگار ہے۔ ہلدی فالج کے مریضوں میں دماغ کے خلیوں کو متحرک کرنے میں مدد دیتی ہے اور ان کی حفاظت کرتی ہے۔
فالج کے علاج کے ساتھ ساتھ مریض کی جسمانی صفائی کا خیال رکھیں۔ خاص طور پر کمر کی حفاظت بہت ضروری ہے ۔ مریض کو کروٹ بدلتے رہیے اور روزانہ کمر کو صاف کر کے پاوڈر لگائیں۔ مریض کو تسلی دیتے رہیں کہ اللہ کے حکم سے وہ بہت جلد نارمل زندگی گزارنے کے قابل ہو جائے گا۔
مریض کا بستر صاف رکھیں اور روزانہ بستر کی چادر کو تبدیل کریں۔ سونے سے قبل آیتہ الکرسی اول اور آخر درود پاک کی تلاوت کر کے سوئیں تاکہ رات کو فالج کے حملے سے محفوظ رہیں۔


فالج اور لقوہ کے مریضوں کے لیے لاجواب نسخے اور وظائف پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/falij-o-laqw...ur-deski-ilaj/

 

Sponsored Links


Last edited by shabbirqazi; 07-21-2018 at 09:18 PM..
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
اور, سے, لقوہ, لہسن, نجات

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
کچھ لوگ اپنے آپ کو انسان نہیں فرشتہ سمجھتے  pakeeza Say For Islam 1 05-14-2014 04:19 PM
ایک بچہ پہلے دن اسکول جارہا تھا، Rania Jokes 8 12-20-2013 10:26 AM
ہر لفظ جو منہ سے نکلا ،-، اس کا حساب ہو گا ROSE Quran 2 07-08-2012 04:52 PM
~[ وہ عِشق جو ہم سے رُوٹھ گیا، اب اس کا حال بتا CaReLeSs Urdu Writing Poetry 4 12-04-2011 08:25 PM
~[ اہلءاطہار سے لو جس نے لگا لی سمجھو ]~ CaReLeSs Urdu Writing Poetry 4 11-30-2011 01:22 AM


All times are GMT +5. The time now is 01:51 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2018, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG