دل کو چھو لینے والی تحریر جو ایک طرف تو آپ کی - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Literature » Urdu Literature » دل کو چھو لینے والی تحریر جو ایک طرف تو آپ کی
Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here !

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
rainbow دل کو چھو لینے والی تحریر جو ایک طرف تو آپ کی - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-10-2012, 01:44 PM


ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چند بیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغذات میں اس کے نام منتقل کرنا ھے لیکن وہ رشوت لئے بغیر یہ کام کرنے سے انکاری ھے ۔ رشوت دی......نے کی توفیق نہیں۔ تین چار برس سے وہ طرح طرح کے دفتروں میں دھکے کھا رہی ہے لیکن کہیں سنوائی نہیں ہوئی۔

اس کی درد ناک بپتا سُن کر میں نے اسے اپنی کار میں بٹھایا اور جھنگ شہر سے ساٹھ ستر میل دور اس کے گاؤن کے پٹواری کو جا پکڑا۔ ڈپٹی کمشنر کو اپنے گاؤں میں یوں اچانک دیکھ کر بہت سے لوگ جمع ہو گئے۔ پٹواری نے سب کے سامنے قسم کھائی کہ یہ بڑھیا بڑی شرانگیز عورت ہے اور زمین کے انتقال ک بارے میں جھوٹی شکائیتں کرنے کی عادی ہے۔ اپنی قسم کی عملی طور پر تصدیق کرنے کے لئے پٹواری اندر سے ایک جزدان اٹھا کر لایا اور اسے اپنے سر پر رکھ کر کہنے لگا، "حضور دیکھئے میں اس مقدس کتاب کو سر پر رکھ کر قسم کھاتا ہوں"۔ گاؤن کے ایک نوجوان نے مسکرا کر کہا۔ "جناب ذرا یہ بستہ کھول کر دیکھ لیں"۔

ہم نے بستہ کھولا، تو اس میں قرآن شریف کی جلد نہیں بلکہ پٹوار خانے کے رجسٹر بندھے ہوئے تھے۔میرے حکم پر پٹواری بھاگ کر ایک اور رجسٹر لایا اور سر جھکا کر بڑھیا کی انتقال اراضی کا کام مکمل کر دیا۔

میں نے بڑھیا سے کہا۔"بی بی، لو تمہارا کام ہو گیا۔ اب خوش رہو"۔

بڑھیا کو میری بات کا یقین نہ آیا۔ اپنی تشفی کے لئے اس نے نمبر دار سے پوچھا "
کیا سچ مچ میرا کام ہو گیا ہے؟"

نمبر دار نے اس بات کی تصدیق کی تو بڑھیا کی آنکھوں سے بے اختیار خوشی کے آنسو بہنے لگے۔ اس کے دوپٹے کے ایک کونے میں کچھ ریزگاری بندھی ہوئی تھی۔ اس نے اسے کھول کر سولہ آنے گن کر اپنی مٹھی میں لئے اور اپنی دانست میں دوسروں کی نظر بچا کر چپکے سے میری جیب میں ڈال دیئے۔ اس ادائے معصومانہ اور محبوبانہ پر مجھے بھی بے اختیار رونا آ گیا۔ یہ دیکھ کر گاؤں کے کئی دوسرے بڑے بوڑھے بھی آبدیدہ ہو گئے۔

یہ سولہ آنے واحد "رشوت" ہے جو میں نے اپنی ساری ملازمت کے دوران قبول کی۔ اگر مجھے سونے کا ایک پورا پہاڑ بھی مل جاتا، تو میری نظر میں ان سولہ آنوں کے سامنے اس کی کوئی قدر و قیمت نہ ہوتی۔ میں نے ان آنوں کو ابھی تک خرچ نہیں کیا۔ کیونکہ میرا گمان ہے کہ یہ ایک ایسا متبرک تحفہ ہے جس نے مجھے ہمیشہ کے لئے مالا مال کر دیا۔

سولہ آنے - شہاب نامہ سے اقتباس از قدرت اللہ شہاب

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
Kkashif's Avatar
Kkashif Kkashif is offline
 


Posts: 109
My Photos: ()
Country:
Join Date: Dec 2010
Gender: Female
Default Re: دل کو چھو لینے والی تحریر جو ایک طرف تو آپ ک - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-10-2012, 01:46 PM

hmmmmm nyc sharing......

 



Kashif
(#3)
Old
DiL_Se_DiL_Tak's Avatar
DiL_Se_DiL_Tak DiL_Se_DiL_Tak is offline
đĭĽ_§ễ
 


Posts: 980
My Photos: ()
Country:
Join Date: Apr 2012
Location: Manchester
Gender: Male
Default Re: دل کو چھو لینے والی تحریر جو ایک طرف تو آپ ک - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-10-2012, 01:49 PM

MahsaALlah Allah Ham sab kO aisi Emandari se apne Fariaz nibhane ki tofeeQ ata farmayee

 

(#4)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default Re: دل کو چھو لینے والی تحریر جو ایک طرف تو آپ ک - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-10-2012, 01:51 PM

thanksssssss

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
(#5)
Old
ĶįňĢ őf ĻōVęŘ ĶįňĢ őf ĻōVęŘ is offline
 


Posts: 4,333
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: May 2012
Location: Lahore
Gender: Male
Default Re: دل کو چھو لینے والی تحریر جو ایک طرف تو آپ ک - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-10-2012, 02:09 PM

zbrdast....

 




(#6)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: دل کو چھو لینے والی تحریر جو ایک طرف تو آپ ک - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-15-2012, 01:20 AM

nice sharing

 

(#7)
Old
~~KING~~'s Avatar
~~KING~~ ~~KING~~ is offline
 


Posts: 6,836
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2009
Location: NAWABSHAH
Gender: Male
Default Re: دل کو چھو لینے والی تحریر جو ایک طرف تو آپ ک - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-25-2012, 04:22 AM

very nice.....

 



[SIGPIC][/SIGPIC]


~~KING~~



Ek ajeeb sa manzar nazar aata hai,
Har ek qatra samandar nazara aata hai,

Kahan banaaon main ghar sheeshey se,
Har kisi ke hath mein pathar nazar aata hai..


Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
آپ, ایک, تو, جو, دل, طرف, لینے, والی, چھو, کو, کی

« Previous Thread | Next Thread »
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
دل کو چھو لینے والی تحریر جو ایک طرف تو آپ کی [email protected]!L Urdu Literature 4 11-25-2012 12:14 AM
ایک جھونکے کی طرح دل میں اترتے کیوں ھو ROSE Miscellaneous/Mix Poetry 8 09-15-2012 01:23 AM
اکیلے پن کی اذیتوں کو شمار کرنا بھی سیکھ لو &# ROSE Great Urdu Poets&Poetry 5 09-14-2011 08:31 PM
ایک جھونکے کی طرح دل میں اترتے کیوں ھو ROSE Miscellaneous/Mix Poetry 3 08-19-2011 11:55 PM
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کے لیے آپ م&# ROSE Beauty Tips 6 08-02-2011 04:52 PM


All times are GMT +5. The time now is 09:09 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG