What is Bitcoin-How Can Buy Bitcoin In Urdu - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


Please Read :: New Members Require 15 Reply Post to make their Own Threads Thanks (AYAZ) ::

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » GupShup » What is Bitcoin-How Can Buy Bitcoin In Urdu
GupShup !!!!All you do is Gupshup here!!!!

Advertisement
User Tag List

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi has no status.
Points: 2,798, Level: 32 Points: 2,798, Level: 32 Points: 2,798, Level: 32
Level up: 32% Level up: 32% Level up: 32%
Activity: 36% Activity: 36% Activity: 36%
 


Posts: 123
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 8
Thanked 4 Times in 4 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 3 Post(s)
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
Hot1 What is Bitcoin-How Can Buy Bitcoin In Urdu - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-22-2018, 02:22 PM

[right][size="5"]What is Bitcoin-How Can Buy Bitcoin In Urdu

ب
ٹ کوائن کیا ہے؟ بٹ کوائن کیسے خریدے جا سکتے ہیں اور بٹ کوائن سے کیسے کمایا جا سکتا ہے

بٹ کوائن کیا ہے
بٹ کوائن ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے۔جس کو آن لائن خریدا اور بیجا جا سکتا ہے۔اس کافزیکلی کوئی وجود نہیں ہے لیکن آپ اس کو کسی بھی ملک کی کرنسی میں تبدیل کر سکتے ہیں، ایک جگہ سے دوسری جگہ ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔ اس کی قمیت بہت تیزی سے بدلتی رہتی ہےکبھی اس کی ویلیو بہت بڑھ جاتی ہے تو کبھی بہت کم ہو جاتی ہے۔ اس لیے بٹ کوائن خریدتے وقت سوچ سمجھ کر خریدنا چاہیے۔گزشتہ چند سالوں میں بٹ کوائن اکاونٹ کی طلب میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی قمیت بہت بڑھ رہی ہے۔ بٹ کوائن کی سونے کی طرح ٹریڈنگ ہوتی ہے آجکل تو آپ انٹرنیٹ سے بہت سی چیزیں بٹ کوائن سے خرید سکتے ہیں
بٹ کوائن نیٹ ورک کسی فرد واحد کی ملکیت نہیں ، بٹ کوائن کو اس کے دنیا بھر میں موجود استعمال کنندہ ہی کنٹرول کرتے ہیں۔ اس کو استعمال کرنے کے لیے بہت سے سافٹ وئیر مارکیٹ میں دستیاب ہیں اور تمام سوفٹ وئیر میں ایک باہمی آہنگی ہوتی ہے اسی وجہ سے تمام استعمال کنندگان کے مفادات مشترکہ ہوتے ہیں اور ان کو استعمال کرنے میں یکسانیت نظر آتی ہے تاکہ یہ استعمال کنندگان کے لیے مشکل پیدا نہ کریں۔
بٹ کوائن کو سب سے پہلے 2009 میں متعارف کروایا گیا ، اس کو سب سے پہلے ایک جاپانی ریاضی دان ستوشی ناگا موٹو نے متعارف کروایا اس لیے بٹ کوائن کی سب سے چھوٹی اکائی کو ستوشی کہا جاتا ہے ۔ جیسے 100 ستوشی وغیرہ ۔ بٹ کوائن کے علاوہ اس وقت کئی اور کوئن مارکیٹ میں آچکے ہیں ۔
بٹ کوائن کرنسی کو کرپیٹو کرنسی کا نام دیا گیا۔ یہ کرنسی لوگراتھم کی بنیاد پر کام کرتی ہے۔ جس کے لیے ہم اپنے کمپیوٹر کو انٹرنیٹ سے منسلک کرتے ہیں، اور کمپیوٹر کا پروسیر ایک لوگراتھم کا سوال حل کرتا ہے۔ بٹ کوائن کو ڈیجیٹل گولڈ کا نام بھی دیا گیا ہے کیونکہ بٹ کوائن کی قمیت چھ تولے سونے کے قریب بھی جا چکی ہے۔ یعنی ایک بٹ کوائن 2500 ڈالرز مطلب ڈھائی لاکھ پاکستانی روپے سے زاید تک پہنچ چکی تھی۔ اس کرنسی میں اتنا اضافہ حیران کن ہے۔
کسی حقیقی کرنسی کے مقابلے میں بٹ کوائن حکومتی کنٹرول سے آزاد ہے ۔ اس وقت بٹ کوائن متعد د ممالک جیسے کینڈا، چین اور امریکہ میں استعمال ہو رہی ہے
بٹ کوائن یا کرپٹو کرنسی ماننگ کیا ہے
بٹ کوائن جمع کرنے کے لیے انٹر نیٹ پر اصطلاح بٹ کوائن ماننگ استعمال ہو تی ہے۔جن ویب سائٹس سے بٹ کوائن کمائے جاتے ہیں ان کو بٹ کوائن فکٹس کہا جاتا ہے۔
کرپیٹو کرنسی ماننگ کی اصلاح حسابی سوال کو لوگراتھم کے ذریعے حل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ لوگراتھم کے ایک مشکل سوال کو حل کرنے کے لیے ہم اپنے کمپہوٹر کو کسی ایک پول سے منسلک کر دیتے ہیں۔ جہاں ہمارے پہلے سے ہی بہت سے کمپہوٹراس سوال کو حل کرنے کے لیے اس پول سے منسلک ہوتے ہیں۔ جیسے ہی ایک سوال یا بلاک حل ہو جاتا ہے تو اس پول سے منسلک تمام کمپہوٹرز کو برآمد ہونے والی کرنسی کو ان کی اسپیڈ اور کام کرنے کی صلاحیت کے حساب سے تقسیم کر دیا جاتا ہے۔
سادہ بلاک کو ہم اپنے کیمپوٹر یا سی پی یو سے حل کر سکتے ہیں لیکن جب مشکلا ت انتہائی زیادہ ہوں تو ان کو عام سی پی یو سے ماننگ نہیں کیا جا سکتا ان کے لیے کمپہوٹر میں الگ سے ایک گرافکس کارڈ لگنا پڑتا ہے۔

بٹ کوائن ماننگ کیسے کی جاتی ہےس
بٹ کوائن ماننگ میں ہمیں سب سے پہلے وہ کوئن سلیکٹ کرنا ہو گا جسے ہم مائن کرنا چاہتے ہیں ۔ کوئن سلیکٹ کرنے کے بعد آپ کو اس کوائن کا پول جوائن کرنا پڑتا ہے۔ پول کو جوائن کرنے کے لیے اس پر اکاونٹ بنا نا پڑتا ہے اور اکاونٹ بنانے کے بعد اس آئی ڈی سے سائن ان کر لیں اور پھر مائننگ شروع کر سکتے ہیں۔ مائنگ کے لیے آپ کو سافٹ وئیر کی ضرورت پڑتی ہے جو کہ آپ کو ڈاون لوڈ کرنا پڑتا ہے۔ مائننگ کے بعد ایک آپ کو کسی ایکسچینجر پر بھی اکاونٹ بنانے کی ضرورت پڑتی ہے تاکہ آپ اپنے مائن شدہ اماونٹ کو کسی کرنسی میں تبدیل کر سکیں۔

بٹ کوائن کو کیسا خرید ا جا سکتا ہے
بٹ کوائن کو خریدنے اور بیچنے کے لیے ایک والٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو کے بہت سی ویب سائٹس فری دیتی ہیں۔ بٹ کوائن کی تمام ٹرانزیکشن اسی ڈیجیٹل والٹ میں سٹور ہوتی ہے۔ بٹ کوائن ایک آزاد کرنسی ہے جس کو ہم اپنے کمپیوٹر کی مدد سے بھی خود جنریٹ کر سکتے ہیں۔ اس کرنسی کی لین دین کے لیے صارف کا لازمی بٹ کوائن والٹ اکاونٹ ہونا چاہیے۔ آپ نیچے دیے گئے لنک سے بٹ کوائن والٹ اپیلی کشن ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔


بٹ کوائن والٹ اپیلی کشن ڈاون لوڈ


بٹ کوائن کو خریدنے اور بیچنے کے لیے ایک والٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو کے بہت سی ویب سائٹس فری دیتی ہیں۔ بٹ کوائن کی تمام ٹرانزیکشن اسی ڈیجیٹل والٹ میں سٹور ہوتی ہے۔ بٹ کوائن ایک آزاد کرنسی ہے جس کو ہم اپنے کمپیوٹر کی مدد سے بھی خود جنریٹ کر سکتے ہیں۔ اس کرنسی کی لین دین کے لیے صارف کا لازمی بٹ کوائن والٹ اکاونٹ ہونا چاہیے۔ آپ نیچے دیے گئے لنک سے بٹ کوائن والٹ اپیلی کشن ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں


http://itechnhealth.com/what-is-bitc...-work-in-urdu/

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
bitcoin, bitcoinhow, buy, urdu

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Urdu Poetry On Photo With Urdu Keyboard Aleema_Akhtar MobiLe Zone 0 12-12-2017 10:34 PM
Stylish Urdu Name Maker-Urdu Name Ar saraali Fashion Gallery 3 08-16-2017 01:35 PM
Urdu On Photo Urdu Keyboard Shanzy Khan Fun 2 08-11-2017 11:04 PM
Bazam Urdu Library Ki Urdu Android App (‘“*JiĢäR*”’) MobiLe Zone 4 02-27-2015 10:47 AM
Download Urdu Unicode ( Easy Urdu Inpage Writer) AYAZ Adobe photoshop 5 03-13-2012 02:55 PM


All times are GMT +5. The time now is 05:55 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2018, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG