System Ko Secure aur Speed Teez Karein - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » The World of Information » Computer and Information Technology » System Ko Secure aur Speed Teez Karein
Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
mini System Ko Secure aur Speed Teez Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-02-2014, 11:24 AM

سسٹم کو محفوظ بنائیں اور اس کی اسپیڈ بڑھائیں





دیگر تمام چیزوں کی طرح کمپیوٹر کو بھی
Maintenance
کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیونکہ استعمال کے ساتھ ساتھ اس میں کئی فالتو چیزیں جمع ہو جاتی ہیں جو کمپیوٹر کی رفتار پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ پی سی کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کچھ عرصے کسی ایسے پروگرام کا استعمال بہت ضروری ہوتا ہے جو ایک دفعہ سارے کچرے کو ٹھکانے لگا کر کمپیوٹر کو تروتازہ کر دے۔
اس حوالے سے ہم تقریباً ہر ماہ کمپیوٹنگ میں کوئی نہ کوئی سافٹ ویئر ضرور شامل کرتے ہیں۔ اس ماہ کا انتخاب ہے ’’وائز کیئر365‘‘۔


Wise Care 365
اپنی کارکردگی کی بنا پر اس وقت انتہائی مقبول ہے۔ سافٹ ویئر فراہم والی معروف ویب سائٹ ’’سی نیٹ‘‘ پر یہ پروگرام ’’مینٹی نینس اینڈ آپٹمائزیشن فار ونڈوز‘‘ کی کیٹیگری میں 38 لاکھ سے زائد مرتبہ ڈاؤن لوڈ ہونے کی وجہ سے سرفہرست ہے اور کوئی دوسرا پروگرام اس کے قریب قریب بھی موجود نہیں۔ اس مقبولیت کی بڑی وجہ اس کی بہترین کارکردگی ہے۔

’’وائز کیئر 365‘‘ اہم یوٹیلیٹیز کا ایک بنڈل ہے جس میں رجسٹری، ڈسک اور سسٹم کے حوالے سے کئی اہم ٹولز موجود ہیں۔ استعمال میں آسان اور کارگر ہونے کی وجہ سے یہ پروگرام آپ کے پی سی کی پرفارمنس کو بہتر بنانے کے لیے ’’آل اِن ون‘‘ حل ہے۔ ’’وائزکیئر‘‘ کا دعویٰ ہے کہ یہ پروگرام انسٹال کریں، آپ کا سسٹم پھر کبھی سست نہیں ہو گا۔

وائز کیئر 365 کیوں منتخب کریں؟وائز کیئرمیں وائز ڈسک کلینر اور وائز رجسٹری کلینر سمیت کئی دیگر شاندار ٹولز موجود ہیں۔ جن کی مدد سے کمپیوٹر کی پرفارمنس ہمیشہ اعلیٰ رکھی جا سکتی ہے۔
اگر رجسٹری ایڈیٹر کی بات کی جائے تو فالتو اور پوشیدہ انٹریز کو تلاش کرنے میں یہ پروگرام سی کلینر سے کہیں بہتر ہے۔

اس کا استعمال میں انتہائی آسان ہونا اس کی سب سے بڑی خوبی ہے۔ اس کے ون کلک فیچر کو آپ ’’جادو کی چھڑی‘‘ کہہ سکتے ہیں۔ کیونکہ اسے چلانے سے یہ آپ کے مردہ کمپیوٹر میں ایک نئی روح پھونک دیتا ہے۔ جتنا ممکن ہو کمپیوٹر سے فالتو فائلز ختم کر کے یہ اسے آپٹمائز کر دیتا ہے تاکہ اس کی اصلی رفتار واپس آجائے۔

اس پروگرام کی اسکیننگ رفتار کا کوئی مقابلہ نہیں۔ سی کلینر کے علاوہ دیگر پروفیشنل پروگرامز بھی اس معاملے میں اس سے پیچھے ہیں۔
وائز کلیئر کے معیار کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ سافٹ ویئر کو آزمانے والی بڑی بڑی کمپنیز جیسے کہ سی نیٹ، چِپ، پی سی ایڈوائزر اور پی سی ورلڈ وغیرہ نے اس پروگرام کے فیچرز کو انتہائی کارآمد قرار دیتے ہوئے لوگوں کو اسے استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
دراصل اس پروگرام کی کامیابی کے پیچھے ٹاپ پروگرامرز کا ہاتھ ہے جنھوں نے سالہا سال کے تجربے اور لوگوں کی آرا و ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس پروگرام کو بنایا ہے۔
فائل سائز:
8.1 MB
مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وستا، ونڈوز سیون، ونڈوز ایٹ
ڈاؤن لوڈ کریں

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
pakeeza's Avatar
pakeeza pakeeza is offline
 


Posts: 28,336
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender: Female
Default Re: System Ko Secure aur Speed Teez Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-02-2014, 06:05 PM

Gooooood Shaaring usefull

 



Be Positive... Everything Gonna be Alright

(#3)
Old
Princess Urwa Princess Urwa is offline
 


Posts: 8,345
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2013
Gender: Female
Default Re: System Ko Secure aur Speed Teez Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-02-2014, 08:24 PM

good sharing

 



[SIGPIC][/SIGPIC]
(#4)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
Default Re: System Ko Secure aur Speed Teez Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-03-2014, 11:03 AM

Thanks

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
aur, karein, secure, speed, system, teez


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Kya Ap Ka Wifi Internet Slow Hai ? Speed Teez Karein (‘“*JiĢäR*”’) Computer and Information Technology 4 05-05-2014 09:17 AM
System Boot Hone Par Msg Shamil Karein (‘“*JiĢäR*”’) Computer and Information Technology 10 03-31-2014 11:49 AM
System USB Sy Login Karein (‘“*JiĢäR*”’) Computer and Information Technology 7 03-24-2014 11:06 AM
Speed Up Some Of Your Slow Down Stuffs Without Resinstalling An Operating System In XP Morash Windows XP 6 07-01-2013 09:23 PM


All times are GMT +5. The time now is 09:12 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG