MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Islam
»
Quran
»
دعوت القرآن/سورۃ 16: النحل
Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!!
|
|
|
|
|
Posts: 32,565
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender:
|
|
دعوت کے اصل طریقے دو ہی ہیں جو اوپر بیان ہوئے او ر بحث و مباحثہ کا طریقہ ضرورۃً ہی اختیار کرنے کا ہے اور اس کی ضرورت وہاں ہوتی ہے جہاں مخاطب کی طرف سے اعتراضات ‘ شبہات‘ یا کوئی باطل نظرییہ و فلسفہ پیش کیا جارہا ہو قرآن میں اس کی متعدد مثالیں موجود ہیں مثال کے طور پر ابراہیم علیہ السلام کا اپنی قوم سے اور نمرود سے مباحثہ‘ انسان کو دوبارہ اٹھائے جانے کے سلسلہ میں مشرکین کے اعتراضات کے جوابات وغیرہ ۔
۱۸۷ اس آیت کا پس منظر یہ ہے کہ مکہ میں مشرکین اہل ایمان پر نہایت سخت مظالم ڈھارہے تھے اور ان کا قصور اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے خدائے واحد پر ایمان لاے تھے ۔ وہ مٹھی بھر افراد تھے اور ابھی اس پوزیشن میں نہیں تھے کہ اجتماعی طور پر اپنی طاقت کا استعمال کریں ۔ ان حالات میں ان کو صبر کی تلقین کی گئی لیکن اس بات کی اجازت بھی دی گئی کہ اگر وہ ظالم سے بدلہ لہنا چاہیں تو برابری کا بدلہ لے سکتے ہیں ۔ یعنی جتنی زیادتی تمہارے ساتھ کی گئی ہو اتنی ہی زیادتی تم اس کے ساتھ کرسکتے ہو اس سے آگے بڑھنے کی ہرگز اجازت نہیں ہے ۔
اس سے یہ اصولی رہنمائی ملتی ہے کہ ایک غیر اسلامی سوسائٹی میں ایک مسلمان کے لیے خواہ وہ داعی ہی کیوں نہ ہو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ اینٹ کا جواب اینٹ سے دے ۔
|
|
|
Posts: 29,879
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2010
Gender:
|
|
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng
|
|
|
Posts: 32,565
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender:
|
|
|
|
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 10:16 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.