MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Islam
»
Quran
»
دعوت القرآن/سورۃ 15:الحجر
Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!!
|
|
|
Posts: 32,565
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender:
|
|
Quote:
Originally Posted by Abewsha
(۵۲)جب وہ ۵۰ اس کے پاس آئے تو کہا سلام ہو آپ پر۵۱ اس نے کہا ہم آپ لوگوں سے اندیشہ محسوس کرتے ہیں ۔۵۲
(۵۳)انہوں نے کہا آپ اندیشہ نہ کریں ۔ ہم آپ کو ایک ذی علم لڑکے کی بشارت دیتے ہیں ۔۵۳
(۵۴) اس نے کہا کیا آپ مجھے اس بڑھاپے میں یہ بشارت دے رہے ہیں ۔تو یہ کیسی بشارت ہے ؟۵۴
(۵۵) انہو ں نے کہا ہم نے آپ کو سچائی کے ساتھ بشارت دی ہے تو آپ مایوس نہ ہوں ۔
(۵۶) اس نے کہا اپنے رب کی رحمت سے تو گمراہوں کے سوا کون مایوس ہوسکتا ہے ۔۵۵
(۵۷) اس نے پوچھا اے فرستادو! آپ لوگ کس مہم پر آئے ہیں ۔۵۶
(۵۸)انہوں نے کہا ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں ۵۷
|
buhat khush rahye
|
|
|
Posts: 32,565
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender:
|
|
|
|
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 04:13 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.