Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
پاکستان،نیوزی لینڈ 17 نومبرکو پھرمقابل -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-15-2014, 03:22 PM
دبئی (کاروان ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 17 نومبر کو مدمقابل ہوں گی ۔ پاکستان سمیت کیویز نے بھی پہلے میچ کے شکست خوردہ سکواڈ کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ کیویز کے خلاف افتتاحی ٹیسٹ میچ کے فاتح سکواڈ میں سوائے زخمی احمد شہزاد کے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں احمد شہزاد کی جگہ توفیق عمر سے اننگز کا آغاز کرانے کا امکان ہے ۔ پہلے ٹیسٹ میں بولنگ ایکشن مشکوک قرار پانے والے محمد حفیظ بھی ٹیم میں شامل ہیں البتہ اگر وہ ہمسٹرنگ انجری سے چھٹکارا نہ پا سکے تو دوسرے اوپنر شان مسعود ہو سکتے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کامیابیاں سپن پچز کی مرہون منت نہیں بلکہ شاندار فتح ٹاپ بولرز کی جدوجہد کا نتیجہ ہے
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
لینڈ |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
مچھلی، لوبیا اور پالک پرسکون نیند میں معا | Rania | Health & Care | 2 | 02-21-2014 03:13 PM |
میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا | Flower~ | Funny Poetry | 2 | 12-28-2013 02:22 PM |
چیمپئنز ٹرافی:پاک بھارت کل مدمقابل ہوں گے | pakeeza | Sports | 14 | 06-29-2013 12:39 AM |
وائرس پھیلانےکا الزام، انٹرنیٹ سروس بند | -|A|- | Computer and Information Technology | 11 | 01-29-2011 12:55 AM |