Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
|
|
|||
شریف برادران نا اہل، آپ کی رائے؟ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-25-2009, 11:21 PM
شریف برادران نا اہل، آپ کی رائے؟ سپریم کورٹ نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو نااہل قراد دیتے ہوئے، شہباز شریف کے بطور وزیراعلی پنجاب اور رکن پنجاب اسمبلی نوٹیفیکشین بھی منسوخ کر دیے ہیں۔ حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی نااہلی کے فیصلے پر عوامی حلقوں میں حیرانی اور تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے بھرپور مزاحمت کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ کیا اس فیصلے سے ملک میں مصالحت کی سیاست کو دھچکا پہنچا ہے؟ کیا ملک ایک مرتبہ پھر سیاسی کشیدگی کی راہ پر آ گیا ہے؟ اس سے پاکستان کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ اس تمام صورتحال پر آپ کا ردعمل کیا ہے؟
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
آپ, اہل،, شریف, نا, کی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آئیں قرآن پڑہیں بمع اردو انگلش ترجمہ رو | -|A|- | Quran | 304 | 02-11-2017 08:00 AM |
بہتر سال پرانی کار تیس لاکھ پاؤنڈ میں نیلا | -|A|- | Car & Bikes | 9 | 05-26-2013 10:43 PM |
آئی فون پروگرام کا نو سالہ خالق | -|A|- | Computer and Information Technology | 5 | 01-28-2011 11:39 AM |
’ڈاکٹر عبدالقدیر آزاد شہری ہیں | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 6 | 06-04-2009 10:17 AM |
احمد شہزاد اور اظہر کی سنچریاں | -|A|- | Sports | 0 | 02-18-2009 12:21 AM |