Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
ناشتے کے یہ تین اصول اپنائیں اور فٹ رہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-20-2015, 02:30 PM
اگر آپ دن کا شاندار آغاز مزیدار ناشتے سے کرنا چاہتے ہیں اور ساتھ میں فٹ رہنے کے بھی خواہشمند ہیں تو مندرجہ ذیل تین نکات فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔ سوکر اٹھتے ہی ناشتہ کرلیں اسٹڈیز میں یہ پایا گیا ہے کہ جو لوگ سوکر اٹھنے کے 30 سے 60 منٹس کے اندر ناشتہ کرلیتے ہیں، فٹ رہتے ہیں۔ ایسے افراد کا میٹابولزم جلد متحرک ہوجاتا ہے اور ان کے جسم کو اس ناشتے سے حاصل کی گئی کیلوریز کو ختم کرنے کے لیے زیادہ وقت ملتا ہے۔ پروٹین سے بھرپور ناشتے کا انتخاب کریں پروٹین سے بھرپور ناشتہ جیسے کے انڈے اور دہی وغیرہ، سے بار بار بھوک نہیں لگتی، آپ کم کھاتے ہیں جس کے باعث وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ایک اسٹڈی میں دیکھا گیا کہ جو خواتین ناشتے میں انڈوں کا استعمال کرتی ہیں انہوں ان خواتین کے مقابلے میں دگنا وزن کم کیا جنہوں نے ناشتے میں آٹے سے بنی چیزوں کا استعمال کیا۔ اس کے علاوہ پروٹین سے بھرپور کھانے آہستہ ہضم ہوتے ہیں جس کے باعث بھوک نہیں لگتی۔ ناشتے میں کیلے کا استعمال ناشتے میں رسسٹنٹ اسٹارچ (آر ایس) سے بھرپور چیزوں کے استعمال سے وزن گھٹانے میں مدد ملتی ہے کیوں کہ یہ جسم کے فیٹس کو انرجی میں تبدیل کرنے کے لیے مجبور کرتے ہیں۔ آر ایس کیلے اور جو میں پایا جاتا ہے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ناشتے کے یہ تین اصول اپنائیں اور فٹ رہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-22-2015, 08:45 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: ناشتے کے یہ تین اصول اپنائیں اور فٹ رہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-22-2015, 12:38 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ناشتے کے یہ تین اصول اپنائیں اور فٹ رہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-22-2015, 04:33 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ناشتے کے یہ تین اصول اپنائیں اور فٹ رہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-22-2015, 09:02 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اصول, اور, تین, رہیں, فٹ, کے, یہ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
وائٹ واشز پر یقین نہیں رکھتا: مصباح | karwanpak | Sports | 0 | 11-17-2014 11:05 AM |
بتائیں کہاں دھاندلی ہوئی ہے، نواز شریف | karwanpak | Political Issues Of Pakistan | 1 | 05-13-2014 01:25 PM |
ایران سے تعلقات انتہائی اہم ہیں: نواز شریف | karwanpak | General Discussion | 1 | 05-07-2014 09:48 AM |
شکر کا زائد استعمال صرف موٹاپا ہی نہیں | Rania | Health & Care | 2 | 04-30-2014 10:29 AM |
ہتھیار ڈالنے والوں کو معافی دینی چاہئے | karwanpak | General Discussion | 3 | 04-18-2014 10:10 AM |