Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
علاج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-09-2012, 03:37 PM
یہ بات آپ لوگوں سے شئیر کرنے کا مقصد اپنے آپ کو پرہیزگار یا کچھ اور ثابت کرنا مقصد نہیں ہے ۔اس کا مقصد صرف اور صرف اپنے کانوں سے سنی ہوئی اچھی بات آپ لوگوں تک پھنچانا ہے
کل مجھے پاکستان کے ایک بہت بڑے علم صاحب کی محفل میں بیٹھنے کا موقعہ ملا انھوں نے بات کچھ یوں بیان کی۔ َ مجھے ایک عورت نے فون کر کے کہا میرا بیٹا کینیڈا سے ماہرِ نفسییات ﴿سائکیٹرس﴾ بن کر آیا ہے سات سال بعد اور اۛس پر اڑھائی کروڑ خرچ ہوے ہیں۔میرے بیٹے نے مجھےکسی بات پرکہاہے ماں تم تو سائیکو کیس ہو۔ اس عورت نے مجھے کہا آپ پلیز اۛس کو سمجھائیں یا کسی سائیکیٹرس کو چیک کروائیں یا اس کا کوئی علاج کروائیں۔ میں نے اَس عورت سے کہا علاج تو آپ کا ہونے والا ہے آپ کے بیٹے کا نہیں۔ اس عورت نےمجھ سے حیران ھو کر پوچھا میرا علاج کیوں؟ میں نےجواب میں لڑکے کی ماں سے کہا کیا آپ نے کبھی اپنے بیٹے کو یہ بتایا ہے کہ ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے۔ یا اسی طرح کی کوئی نصیحت کی۔ اس نے کہا نہیں ۔ میں نے کہا پھر تو وہ صحیح کہ رہا ہے علاج آپ کا ہونے والا ہے ٲس کا علاج بعد کی بات ہے۔ اچھی تربیت والدین کی زمہ داری ہے اولاد کو چاہیے والدین کا احترام کریں ان کی بات کو ھمیشہ اہمیت دیں اچھے بزرگوں کی صحبت مین توفیق ملے تو جانا چاہیے۔ﷲ تعلیٰ ہمیں سچ بات سننےاور عمل کی توفیق عطا فرمائیں ۔آمین
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: علاج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-10-2012, 07:46 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: علاج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-12-2012, 09:20 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: علاج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-01-2012, 01:30 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: علاج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-01-2012, 07:31 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: علاج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-12-2012, 11:20 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: علاج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-13-2012, 08:44 AM
|
Bookmarks |
Tags |
علاج |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
لاعلاج بیماریوں کا حقیقی علاج صرف عبادات | ROSE | Health & Care | 4 | 05-28-2013 11:41 PM |
لاعلاج بیماریوں کا حقیقی علاج صرف عبادات | ROSE | Health & Care | 5 | 05-28-2013 11:33 PM |
جمعۃ المبارک کا دن الله تعالیٰ نے تمھارے ل | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 07-16-2012 07:20 AM |
شیدا کا جارج بش کے خلاف اعلان جنگ | ayaz_sb | Jokes | 7 | 10-09-2011 03:00 AM |
معجزات النبی صلی اللہ علیہ وسلم | ROSE | Islamic Issues And Topics | 8 | 05-13-2011 06:51 PM |