General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums. |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
خواہشات سے بنا ہوا کشکول -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-14-2014, 12:16 PM
بادشاہ نے ایک درویش سے کہا۔۔
” مانگو کیا مانگتے ہو؟" درویش نے اپنا کشکول آگے کردیا اور عاجزی سے بولا۔۔ ” حضور! صرف میرا کشکول بھر دیں۔۔" بادشاہ نے فوراً اپنے گلے کے ہار اتارے انگوٹھیاں اتاریں جیب سے سونے چاندی کی اشرفیاں نکالیں اور درویش کے کشکول میں ڈال دیں لیکن کشکول بڑا تھا اور مال و متاع کم ۔۔ لہٰزا اس نے فوراً خزانے کے انچارج کو بلایا۔۔ انچارج نے ہیرے جواہرات کی بوری لے کر حاضر ہوا‘ بادشاہ نے پوری بوری الٹ دی لیکن جوں جوں جواہرات کشکول میں گرتے گئے کشکول بڑا ہوتا گیا۔۔ یہاں تک کہ تمام جواہرات غائب ہوگئے۔۔ بادشاہ کو بے عزتی کا احساس ہوا اس نے خزانے کہ منہ کھول دیئے لیکن کشکول بھرنے کا نام نہیں لے رہا تھا۔۔ خزانے کے بعد وزراء کی باری‘ اس کے بعد درباریوں اور تجوریوں کی باری آئی‘ لیکن کشکول خالی کا خالی رہا۔۔ ایک ایک کے کے سارا شہر خالی ہوگیا لیکن کشکول خالی رہا۔۔ آخر بادشاہ ہار گیا درویش جیت گیا۔ درویش نے کشکول بادشاہ کے سامنے الٹا‘ مسکرایا‘ سلام کیا اور واپس مڑ گیا‘ بادشاہ‘ درویش کے پیچھے بھاگا اور ہاتھ باندھ کر عرض کیا۔۔ ” حضور ! مجھے صرف اتنا بتادیں یہ کشکول کس چیز کا بنا ہوا ہے ؟" درویش مسکرایا۔۔ ” اے نادان ! یہ خواہشات سے بنا ہوا کشکول ہے‘ جسے صرف قبر کی مٹی بھر سکتی ہے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: خواہشات سے بنا ہوا کشکول -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-15-2014, 07:15 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: خواہشات سے بنا ہوا کشکول -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-15-2014, 07:20 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: خواہشات سے بنا ہوا کشکول -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-16-2014, 11:11 AM
|
Bookmarks |
Tags |
بنا, سے, ہوا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کسی چیز کا کهونا وہی شخص برداشت کرتا ہے | Rania | Urdu Literature | 1 | 04-28-2014 11:28 AM |
خدا قلاّش کو بھی شان و شوکت بخش دیتا ہے | ROSE | Islamic Poetry | 0 | 08-04-2012 11:13 PM |
~[ وہ عِشق جو ہم سے رُوٹھ گیا، اب اس کا حال بتا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 4 | 12-04-2011 07:25 PM |
حرفِ تازہ نئی خُوشبو میں لکھا چاہتا ہے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 08-25-2011 05:43 PM |
اس کو احساس کی خوشبو سےرہا کرنا تھا | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Miscellaneous/Mix Poetry | 11 | 11-04-2010 10:38 AM |