MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - مذہبی سوچ کہتی ہے مانو!
View Single Post
(#1)
Old
nazeer1's Avatar
nazeer1 nazeer1 is offline
 


Posts: 648
My Photos: ()
Country:
Join Date: Nov 2014
Gender: Male
Default مذہبی سوچ کہتی ہے مانو! - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-23-2015, 07:44 PM

مذہبی سوچ کہتی ہے مانو
سائنسی سوچ کہتی ہے جانو
سو جو چیز جاننے کے لیے ہے اسے ماننے کی طرف مت دھکیلئیے گا۔
اور جو ماننے کے لیے ہے اسے خدا کے واسطے جاننے کی طرف مت پھینکئیے!
سیاست جاننے کے لیے ہوتی ہے۔ یہ مذہبی نہیں ہوتی۔ اسی لیے پوری دنیا میں سیاست کا علم (پولیٹیکل سائنس) کہلواتا ہے۔
مذہب میں بیعت ہوتی ہے۔ لیکن سائنس میں دلائل ہوتے ہیں، جوں کا توں آمنے سامنے ہوتا ہے۔
سائنس موروثی وراثت کو قبول نہیں کرتی لیکن خیال کی وراثت، اس لیے سیاست میں بھی خیال کی وراثت کو قبول کیا جاتا ہے۔ جموری اقدار سے۔۔
یہ جدا بات ہے کہ ہمارے سماج میں "سیاست" جیسا مقدس معاشرتی ادارہ بھی بیعت اور مذہبی روش کی آمیزش ست بہت آلودہ ہوگیا ہے۔
کیونکہ یہاں اب سیاست نہیں بلکہ "بیعت" چل رہی ہے۔
اور خدا کے واسطے آپ اسے اب "سیاست" مت کہئیے گا۔ میں دوبارہ کہتا ہوں کہ یہ "بیعت" ہے سیاست نہیں!

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links