MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ))))) آج کا شعر (((((
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
box ))))) آج کا شعر ((((( - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-15-2014, 03:13 PM

السلام علیکم

آج کا شعر کے عنوان سے ایک سلسلہء سخن کا آغاز
آپ اس میں شرکت کرنا چاہیں تو

ایک شعر

ایک دن میں پیش کرسکتے ہیں -
شکریہ

___________________________

میں شجر ہوں شہر ملال کا میری ٹہنیوں کو نہال کر
کبھی بھیج اپنی نوازشیں کسی جام ابر میں ڈال کر
میرے بے جواز وجود پر تیری رحمتوں کا جواز ہیں
وہ ندامتیں جنھے آنکھ میں کبھی رکھ لیا تھا سنبھال کر


 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links