MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - علم الاعداد اور موافق نگینے
View Single Post
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
 


Posts: 62
My Photos: ()
Country:
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
flor2 علم الاعداد اور موافق نگینے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-11-2018, 06:42 PM

علم الاعداد اور موافق نگینے


انسان کا پتھر کے ساتھ رشتہ بہت پرانا ہے یہ ہر دور میں انسان کی ضرورت رہا ہے۔ روایت ہے کہ جب حضرت ابراہیمؑ و حضرت اسماعیل ؑنے اللہ کا گھر خانہ کعبہ تعمیر کیا تو اللہ نے اپنے اس عظیم گھر کی شان میں اور بھی اضافہ اس طرح کر دیا کہ اس گھر کے لیے جنت سے ایک پاک اور خاص پتھر بھیجا جو خانہ کعبہ میں نصب کیا گیا جسے آج کروڑوں انسان نہایت عقیدت سے حج کے دوران بوسہ دیتے ہیں اس پتھر کا نام ہے حجر اسود یا سنگ اسود۔ آج میں قارئین کی رہنمائی کے لیے علم اعداد کے ذریعے پتھر یعنی نگینے کے انتخاب کا طریقہ تحریر کر رہا ہوں جو بہت آسان ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ اگر آپ کو اس بارے میں کوئی معلومات ہوں تو پلیز اپنے کامنٹس کے ذریعے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔




عدد معلوم کرنے کا طریقہ



اب آپ اعداد کی خصوصیات جان سکتے ہیں اس کے لیے مکمل تشریح پیش خدمت ہے۔
اس لنک پر آپ عدد 1سے 9تک کی تمام خصوصیات جان سکتے ہیں۔

http://itechnhealth.com/ilum-ul-adad...-to-your-name/

 


Last edited by shabbirqazi; 01-11-2018 at 06:44 PM..
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links