MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - فائٹر طیاروں کی برآمد، چین کا تیسرا نمبر
View Single Post
(#1)
Old
karwanpak karwanpak is offline
 


Posts: 264
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender: Male
Default فائٹر طیاروں کی برآمد، چین کا تیسرا نمبر - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-07-2014, 06:25 PM

بیجنگ (آن لائن) چینی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں چین پاکستان کی وجہ سے فائٹر طیاروں کی برآمد میں تیسرے نمبر پر آگیا۔

پاکستان نے چین سے 2.52ارب ڈالر کے ایک سو جے ایف تھنڈر( FC-1 Xiaolong) طیارے حاصل کرنے کے معاہدے کیے جن میں870 ملین ڈالر کے45لڑاکا طیارے پاکستان کو فراہم کردیئے ہیں جبکہ 1.65ارب ڈالر کے55جے ایف تھنڈر آئندہ چار برسوں میں فراہم کیے جائیں گے۔

چینی اخباروانٹ چائینہ ٹائمز کے مطابق اخبار کے مطابق چین نے ابھی جے31اسٹیلتھ فائٹر کو تجرباتی مراحل سے گزارنا ہے لیکن 2010سے2017کے درمیان ملٹی خصوصیات کے حامل ہونے کی وجہ یہ لڑاکا طیارے دنیا میں امریکہ اور روس کے بعد برآمدی معاہدوں میں تیسرے نمبر پر ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین چوتھی اور پانچویں جنریشن کے طیاروں پر انحصار کیے بغیر فوجی طیاروں کا ایک بڑا برآمد کنندہ بن گیا ہے۔

چین نے طیاروں کی برآمدات دیگر ممالک کو35برس قبل شروع کی اور اب تک 1700طیارے برآمد کیے ہیں۔ چینی اخبار کے مطابق چین فائٹر طیاروں کی برآمدات میں پاکستان کی وجہ سے تیسرے نمبر پر ہے۔

Source news : http://www.karwanonline.pk/news/1930...hter-aircraft/

 



Pakistan news karwan.no
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links