MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - Useful Duas
Thread: Useful Duas
View Single Post
(#1)
Old
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
Salam Useful Duas - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-17-2014, 01:36 PM

سْـــــــــــــــــــــــمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
ﺃَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُ ﺍﻟﻠَّﻪَ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢَ ﺍﻟَّﺬِﻱ ﻻَ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻻَّ ﻫُﻮَ ﺍﻟْﺤَﻲُّ ﺍﻟْْﻘَﻴُّﻮﻡُ ﻭَ ﺃَﺗُﻮﺏُ ﺇِﻟَﻴْﻪ
سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے پروردگار! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی, اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔[البقرة: 201]،
یا اللہ! ہم سب مسلمانوں کو بخش دے، یا اللہ! تمام کے تمام مسلمانوں کو بخش دے، یا اللہ! تمام کے تمام مسلمانوں کو بخش دے، زندہ یا فوت شدہ سب کو بخش دے، یا حیی! یا قیوم!
یا اللہ! ہمارے حکمران کو اپنے پسندیدہ کام کرنے کی توفیق عطا فرما،
یا اللہ! تمام مریضوں کو شفا یاب فرما، یا حیی! یا قیوم! یا اللہ! تمام مریضوں کو شفا یاب فرما، یا حیی! یا قیوم!
یا اللہ! تمام مریضوں کیلئے شفا، اور عافیت لکھ دے، یا رب العالمین!
یا اللہ! ہمیں خوشحال بنا دے، یا اللہ! دنیا و آخرت میں ہمیں نیک بخت بنا دے، یا اللہ! دنیا و آخرت میں ہمیں نیک بخت بنا دے،یا اللہ! ہمیں نیکی اور تقوی والے لوگوں میں شامل فرما لے، یااللہ! ہمیں اطاعت، و ایمان والے لوگوں میں شامل فرما لے یا حیی! یا قیوم! یا ذالجلال والاکرام!
یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ، یا اللہ! ہماری دعاؤں کو شرف قبولیت سے نواز،.........
وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد.
یا اللہ ، یا قویِ، یا جبار، .بيشك تو ہر چیز پر قادر ہے۔
یا سمیع! یا قریب! یا مجیب!
یا رحمن.... یا رحیم
اے اللہ پاک ۔ آمین یااللہ آمین ثم آمـــــيـن يارب العالمین

 


Last edited by Rania; 01-03-2015 at 10:55 PM..
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links