MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - دل کے مریضوں کے لیے خوراک، احتیاط اور وظائ
View Single Post
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi has no status.
Points: 3,010, Level: 33 Points: 3,010, Level: 33 Points: 3,010, Level: 33
Level up: 74% Level up: 74% Level up: 74%
Activity: 50% Activity: 50% Activity: 50%
 


Posts: 135
My Photos: ()
Country:
Thanks: 8
Thanked 5 Times in 5 Posts
Mentioned: 0 Post(s)
Tagged: 0 Thread(s)
Quoted: 3 Post(s)
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
hearts دل کے مریضوں کے لیے خوراک، احتیاط اور وظائ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-30-2018, 06:27 PM

دل کے مریضوں کے لیے خوراک، احتیاط اور وظائف


اگر خدا انخواستہ کسی کو دل کا مرض لگ جائے تو اس کے لیے باوضو 41دن روزانہ ایک پلیٹ پر یہ آیت لکھے اور پانی سے دھو کر مریض کو وہ پانی چار وقت پلائے۔ پلانے کے اوقات یہ ہیں۔
1۔ صبح ناشتہ سے قبل
2۔ صبح گیارہ بجے دن
3۔بعد نماز عصرسور ج غروب ہونے سے پہلے
4۔ بعد نماز عشا سونے سے پہلے
یہ عمل کرنے سے انشا اللہ تعالیٰ دل کے مریض کو بہت فائدہ ہو گا اور تکلیف سے نجات ملے گی۔ وہ آیت یہ ہے۔




دل کے مریضوں کو چاہیے3عدد انجیر صبح نہار منہ کھائے ، ہر قسم کا گوشت اس کو منع ہے سبزی کا استعمال ضروری ہے، اس میں گھی برائے نام استعمال کرے۔ دل کے مریضوں کو نمک بھی منع ہے۔ دوپہر کا کھانا پودینہ ، ادرک، انار دانہ کی پھکی چٹنی کے ساتھ کھائے۔
جَو کے دلیہ میں شہد ملا کر استعمال کرے۔ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا
عجوہ کھجور روزانہ سات عدد بمعہ گٹھلی پیس کر کھائی جائے تو دل کا مریض شفا پاتا ہے۔ طریقہ یوں اختیار کیا جائے تو آسان ہے۔ رات کجھوریں روازنہ کھائیں اور اُن کی گٹھلیاں اکھٹی کر کے پیس لی جائیں۔اور اس سفوف کو آدھا چائے کا چمچ صبح اور ادھا چمچ رات کو سونے سے پہلے استعمال کیا جائے۔ انشا اللہ شفا ہو گی۔


http://itechnhealth.com/wazifa-for-d...dua-for-heart/

 

Sponsored Links

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links