MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - کراچی : سندھ ہائیکورٹ میں موبائل کے ذریعے و
View Single Post
(#1)
Old
saima naaz saima naaz is offline
 


Posts: 23
My Photos: ()
Country:
Join Date: Sep 2015
Gender: Male
Shhh کراچی : سندھ ہائیکورٹ میں موبائل کے ذریعے و - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-30-2016, 06:03 PM

According the pakistan urdu news
کراچی : سندھ ہائیکورٹ میں موبائل کے ذریعے وڈیو اور تصویر بنانے پر پابندی عائد کردی گئی۔رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کی عمارت میں موبائل کے ذریعے وڈیو اور تصویر بنانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ عدالتی عمارت کے کوریڈور اور کمرہ عدالت میں کسی قسم کی وڈیو یا تصویر بنائی یا شیئر کی گئی تو کارروائی کی جائے گی۔رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے اس معاملے میں میڈیا سے تعاون کی اپیل کی ہے۔


Regards:- Urdu news

 



urdu news
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links