|
|
|
Posts: 648
Country:
Join Date: Nov 2014
Gender:
|
|
ഀ پیار۔کمپیوٹر کی زبانی
ഀ ابھی ابھی تو پیار کا کمپوٹر کیا ہے چلاؤں
ഀ اب میں دل کی ھارڈ ڈسک پہ اور کتنی فائلز ڈالوں
ഀ اپنے چہرے سے رسوائی کا ایرر تو ہٹاؤ
ഀ آج جان من اپنے دل کا پاس ورڈ بتاؤ
ഀ وہ تو ہم ہیں جو آپکی چاہت دل میں رکھتے ہیں
ഀ ورنہ آپ فیسے کتنے ہی سافٹ وئیرز بازار میںبکتے ہیں
ഀ روز رات کو آپ میرے سپنے میں آتی ہو
ഀ میرے پیار کو ماؤس بناکے انگلیوں پہ نچاتی ہو
ഀ تیرے پیار کا ای۔میل میرے دل کو لبھاتا ہے
ഀ پر بیچ میں تیرے باپ کا وائرس آتا ہے
ഀ اور کرواؤ گی ہم سے کتنا انتظار
ഀ ہمارے دل کی سائٹ پہ کبھی انٹر تو مارو یار
ഀ اپنی انسلٹ کا بدلہ دیکھنا میں کیسے لوں گا
ഀ جان من تیرے باپ کو شفٹ ڈیلیٹ کر دوں گا
ഀ آپ جیسوں کے لئےدل کو کٹ کر دیا کرتے ہیں
ഀ ورنہ باقی کیسس میں تو کاپی پیسٹ کیا کرتے ہیں
ഀ آپکا ہنسنا آپکا چلنا آپکا وہ سٹائل
ഀ آپکی اداؤں کی ہم نے سیو لے کر لی فائل
|