MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - اسلامی اقوالِ زریں
View Single Post
(#2)
Old
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
Default Re: اسلامی اقوالِ زریں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-16-2014, 08:56 AM



" قرآن مجید پڑھا کر کیونکہ وہ روزقیامت قرآن پڑھنے والوں کی شفارش کرے گا "

" عافیت کی دعابکثرت مانگا کرو "

" ابن آدم کی سب سے زيادہ خطائيں اس کی زبان میں ہیں "
" لا حول ولا قوة إلا بالله بکثرت پڑھا کرو کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے "
" لذتوں کوختم کردینے والی موت کوبکثرت یاد کیا کرو "
" نظریں نیچی رکھواورشرمگاہوں کی حفاظت کرو "

" والدہ کا لازمی احترام کرو کیونکہ ان کے پاؤں تلے جنت ہے "

" اسلام پہلے سب گناہ ختم کردیتا ہے "

" ہربدعت گمراہی اورہرگمراہی جہنم میں ہے "
" اپنی زبان کی حفاظت کرو اورتیرا گھرکشادہ ہونا چاہیۓ اوراپنی غلطیوں اورگناہوں پررویا کر "
" صلہ رحمی میں سب سے پہلے آپ کی والدہ پھرآپ کی والدہ پھر اس کے بعد آپ کا والد اورپھردوسرے قریبی حق دار ہيں "
" مسکین کوکھانا کھلایا کرواور یتیم کے سرپرہاتھ رکھا کرو "
" بھلائ اورخیرکی راہنمائی کرنے والے اس کے فاعل کی طرح ہی ہے "

" اللہ تعالی کی عبادت اس طرح کروکہ تم اسے دیکھ رہے ہو "
" لوگوں میں سب سے عاجز ( بدبخت )وہ ہے جودعا کرنے سے عاجزہو "
" مزدورکی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے قبل اداکرو "
" اونٹ کوباندھ کراللہ پرتوکل کرو "
" اپنی زندگی کواپنی موت سے قبل غنیمت جانو "

اپنی صحت کواپنی بیماری سے قبل " غنیمت جانو
اپنی فراغت کومشغولیت سے قبل غنیمت جانو "
اپنی مالداری کوفقر سے قبل غنیمت جانو "
اپنی جوانی کوبڑھاپے سے قبل غنیمت جانو "
" سب سے افضل ذکر لا إله إلا الله ہے "
" سب سے افضل صدقہ قلیل المال کی کوشش ہے "
" (دینے ) اوپروالا ہاتھ نیچے( لینے ) والے سے بہتر ہے "