MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - رمضان کی رات میں
View Single Post
(#1)
Old
pakeeza pakeeza is offline
 


Posts: 28,336
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender: Female
Islam رمضان کی رات میں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-11-2013, 09:40 PM



حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا

کہ رمضان کی رات میں ایک مؤمن بندہ نماز پڑھتا ہے جس نماز کے ہر سجدہ پر اُس کے لیے ڈیڑھ ہزار نیکیاں لکھی جاتی ہیں

اور اُس کے لیے جنت میں سرخ یاقوت کا ایک اتنا بڑا گھر بنایا جاتا ہے جس کے ساٹھ ہزار دروازے ہوتے ہیں

اور ہر دروازے پر سونے کا ایک محل ہوتا ہے۔ (یعنی گویاساٹھ ہزار محل بنائے جاتے ہیں) اور پورے ماہِ رمضان میں کسی بھی وقت خواہ رات ہو

خواہ دن اگر سجدہ کرے تو اس کو ایک اتنا بڑا درخت ملتا ہے جس کے سائے میں سوار پانچ سو سال تک دوڑتا رہے۔

الترغیب والترہیب جلد۲ صفحہ۹۳

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links