MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - دارچینی کا روزانہ استعمال کئی
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
New دارچینی کا روزانہ استعمال کئی - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-20-2014, 05:01 PM

دارچینی کا روزانہ استعمال کئی بیماریوں سے بچاتا ہے،تحقیق


کراچی …ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ
دار چینی کا روزمرہ کے کھانوں میں استعمال بہت سی بیماریوں سے بچا تا ہے۔ طبی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دارچینی کا استعمال کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتاہے، اس کے علاوہ یہ دل کی بیماریوں اور شریانوں میں خون جمنے سے روکتی ہے۔ شہد کے ساتھ کھانے سے قوت مدافعت بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔ دارچینی کو کھانے میں شامل کرنے سے بیکٹیریا کی افزائش کم ہوتی ہے اور یہ کھانے کو خراب ہونے سے بچاتی ہے۔


 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links