|
|
|
Posts: 16,987
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: Islamabad
Gender:
|
|
سیالکوٹ، گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کی اطلاع ملنے کے بعد پیپلز پارٹی کے کارکن ٹائروں* کو آگ لگا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،گورنر پنجاب سلمان تاثیر پر فائرنگ کرنیوالا ایلیٹ پولیس اہلکار ممتاز قادری پولیس کی حراست میں گاڑی میں بیٹھا ہے۔
And Your Lord Never Forget
|