گہری گہری ذات سمندر
دن صحرا اور رات سمندر
میں ہوں پھر بھی تشنہ تشنہ
ورنہ اس کی ذات سمندر
سامنے اس کی آنکھوں کے
تیری کیا---- اوقات سمندر
میری چپ بھی صحرا صحرا
اس کی ہر ایک بات سمندر
بوند بوند کو ترسے صحرا
پی جایے برسات سمندر
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے
And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)