MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - آئیں قرآن پڑہیں بمع اردو انگلش ترجمہ رو
View Single Post
(#6)
Old
-|A|- -|A|- is offline
BaiKaar MemBer !!
 


Posts: 8,871
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: karachi,Pakistan
Gender: Male
Salam Surat Al Baqara (2) Aayat 1-7 سورۃ البقرہ، آیت - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-06-2008, 07:57 PM

Surat Al Baqara (2) Aayat 1-7 سورۃ البقرہ، آیت

بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful

الم
الم
A.L.M.

ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيہِ ہُدًى لِّلْمُتَّقِينَ
یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ اللہ ہے۔ اللہ سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے
This is the Book; In it is guidance sure, without doubt, to those who fear Allah.

الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاھُمْ يُنفِقُونَ
جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں
who believe In the Unseen, are steadfast In prayer, and spend out of what we have provided for them.

والَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ وَبِالآخِرَةِ ھُمْ يُوقِنُونَ
اور جو کتاب (اے محمدﷺ) تم پر نازل ہوئی اور جو کتابیں تم سے پہلے (پیغمبروں پر) نازل ہوئیں سب پر ایمان لاتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں
and who believe In the Revelation sent to thee, and sent before Thy time, and (in their hearts) have the assurance of the Hereafter.

أُوْلَـئِكَ عَلَى ھُدًى مِّن رَّبِّہٍمْ وَأُوْلَـئِكَ ھُمُ الْمُفْلِحُونَ
یہی لوگ اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ہیں
They are on (true) guidance, from their Lord, and it is these who will prosper.

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ سَوَاءٌ عَلَيْہِمْ أَأَنذَرْتَھُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْھُمْ لاَ يُؤْمِنُونَ
جو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے
As to those who reject Faith, it is the same to them whether Thou warn them or do not warn them; They will not believe.

خَتَمَ اللّہُ عَلَی قُلُوبِہِمْ وَعَلَی سَمْعِہِمْ وَعَلَی أَبْصَارِہِمْ غِشَاوَۃ وَلَہُمْ عَذَابٌ عظِيمٌ
اللہ نے ان کے دلوں اور کانوں پر مہر لگا رکھی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ (پڑا ہوا) ہے اور ان کے لیے بڑا عذاب (تیار) ہے
Allah hath set a seal on their hearts and on their hearing, and on their eyes is a veil; great is the penalty They (incur).