MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - شریف برادران نا اہل، آپ کی رائے؟
View Single Post
(#1)
Old
-|A|- -|A|- is offline
BaiKaar MemBer !!
 


Posts: 8,871
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: karachi,Pakistan
Gender: Male
?? شریف برادران نا اہل، آپ کی رائے؟ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-25-2009, 11:21 PM


شریف برادران نا اہل، آپ کی رائے؟


سپریم کورٹ نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو نااہل قراد دیتے ہوئے، شہباز شریف کے بطور وزیراعلی پنجاب اور رکن پنجاب اسمبلی نوٹیفیکشین بھی منسوخ کر دیے ہیں۔

حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی نااہلی کے فیصلے پر عوامی حلقوں میں حیرانی اور تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے بھرپور مزاحمت کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

کیا اس فیصلے سے ملک میں مصالحت کی سیاست کو دھچکا پہنچا ہے؟ کیا ملک ایک مرتبہ پھر سیاسی کشیدگی کی راہ پر آ گیا ہے؟ اس سے پاکستان کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

اس تمام صورتحال پر آپ کا ردعمل کیا ہے؟

 






’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔،
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links