MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ہنساتا تھا مجھ کو پھر رلا بھی دیتا تھا
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
umm ہنساتا تھا مجھ کو پھر رلا بھی دیتا تھا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-03-2011, 04:05 PM


ہنساتا تھا مجھ کو پھر رلا بھی دیتا تھا
کر کے وہ مجھ سے وعدے اکثر بھلا بھی دیتا تھا

بے وفا تھا بہت مگر اچھا لگتا تھا دل کو
کبھی کبھار باتیں محبت کی وہ سنا بھی دیتا تھا

تھام لیتا تھا ہاتھ میرا کبھی یونہی خود
کبھی ہاتھ میرا اپنے ہاتھ سے چھڑا بھی لیتا تھا

کبھی بے وقت چلا آتا تھا ملنے کو
کبھی قیمتی پل محبت کے وہ گنوا بھی دیتا تھا

عجب دھوپ چھاؤں سا مزاج تھا اس کا
محبت بھی کرتا تھا،نظروں سے گرا بھی دیتا تھا

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links