الٹی اور قے سے نجات
الٹی اور قے سے نجات اگرکسی کو الٹی یا قے ہو رہی ہو تو اس کیلئے پودینے کے چھ یا سات پتے اور درمیانی سائز کی پیاز کو چوتھائی حصہ لے کر ایک ململ کے کپڑے میں باندھ کر بٹے سے کچل کر اس کا ایک چمچہ رس نکال لیں اور مریض کو پلائیں۔اس کے پلانے سے الٹی اور قے بند ہو جائیگی۔ |
Re: الٹی اور قے سے نجات
nice sharing
|
Re: الٹی اور قے سے نجات
Very Nice
|
All times are GMT +5. The time now is 11:38 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.