…جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاکس
لاہور…جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاکستان کے بارہ کھلاڑیوں کااعلان کردیاگیا،محمدحفیظ ٹیسٹ ٹیم سے باہرہوگئے۔کئی دن سوچ بچارکے بعدسلیکٹرزکی سمجھ میں آہی گیا،کسے کھلاناہے کسے باہربٹھاناہے،لگتاہے ابھی بھی سلیکٹرزکی نیندپوری نہیں ہوئی کیونکہ ابھی بھی پوری ٹیم کااعلان نہیں کیا،بارہ کھلاڑیوں کاقرعہ توکھل گیا،تین کانام تین روزہ میچ کے بعدکیاجائے گا۔سلیکٹرزنے ایک بارپھراعتراف کیاکہ کپتانی کیلئے مصباح ہی آئیڈیل چوائس ہیں ،لہِذامصباح کوکپتان برقراررکھاگیا،البتہ محمدحفیظ کوخراب کارکردگی کاانجام ضروربھگتناپڑ،اب وہ ٹیسٹ میچزباہربیٹھ کرہی دیکھیں گے۔بارہ رُکنی ٹیم،مصباح الحق کپتان ، خرم منظور،اظہرعلی ،یونس خان،عمرامین،عدنان اکمل،سعیداجمل ،ذوالفقاربابر،عبدالرحمان، جنیدخان،محمدعرفان اورراحت علی پر مشتمل ہے۔ پاکستان کی اے ٹیم اورجنوبی افریقی کھلاریوں کے درمیان تین روزہ میچ آٹھ اکتوبر،جبکہ پاکستان اورجنوبی افریقاکے درمیان پہلاٹیسٹ 14اکتوبرسے ہوگا۔ |
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک
Best Of Luck South Africa
|
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک
Thanks 4 Sharing :)
|
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک&a
Quote:
|
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک&a
Quote:
|
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک
thanx 4 sharingn ...
|
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک
nice sharing sis
|
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک
>ery n!c3
Sharing |
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک
Nice Sharing
|
Re: …جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاک
nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 04:40 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.